- فتوی نمبر: 16-217
- تاریخ: 16 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > غصب و ضمان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے کسی نے سو روپے کا بیلنس بھیج دیا ہے،مجھے نہیں معلوم کس نے بھیجا ہے، ظاہر ہے کسی نے غلطی سے بھیج دیا۔یہ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟نہیں تو اس کا کیا جائے جلد جواب دیجیے اور یہ رقم کسی ایزی لوڈ سے آئی ہے کسی ذاتی نمبر سے نہیں آئی۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
آپ سو روپے بھیجنے والے کی طرف سے صدقے کی نیت کر کے کسی مستحق زکوۃ کو دے دیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved