- فتوی نمبر: 2-83
- تاریخ: 08 اگست 2007
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
2۔میرے ساس اور سسر کا قومی بچت میں جوائنٹ اکاؤنٹ تھا جس کے بارے میں ان کی وصیت یہ تھی کہ ہمارے مرنے کے بعد ہماری دونوں بیٹیوں کو یہ آدھا آدھا تقسیم ہوجائے گا۔ میرے سسر اور ساس کی صرف دوبیٹیاں ہیں۔ اب میرے سسر کی وفات کے بعدکیا اس اکاؤنٹ میں موجود رقم کی میری ساس مالک ہیں؟یا رقم ان کی دونوں بیٹیوں میں تقسیم ہوجائے؟
وراثت کے مطابق میری ساس کا 8 /1 حصہ۔ دونوں بیٹیوں کا 3 / 2حصہ اور باقی میرے سسر صاحب کے بہن بھائیوں کا ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر ساری رقم کے مالک آپ کے سسر تھے تو جواب میں تیسری شق یعنی وراثت کی چلے گی۔ سود سے بچنا چاہیے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved