• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کمپنی کے سودی معاملات چلانے کی نوکری کرنا

استفتاء

میرا دوستPharmaceutical companyمیں کام کرتا ہے As accountantتو بینکوں سے Loanبھی لیتے ہیں سود پر ۔بینکوں سے بات چیت اور لین دین بھی یہی والے کو ئی گفٹ بھیجتے ہیں مثلا کھا جوریں وغیرہ تو ایسے تحائف قبول کرنے جائز ہیں ؟مہربانی فرماکر راہنمائی فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۱۔ ملازمت جائز ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ملازم کی خدمات میں کوئی خلاف شرع چیز نہ ہو ۔چونکہ سود کی لکھت پڑھت بھی شرعا ناجائز ہے ۔اس لیے  آپ کے دوست کو چاہیے اس کمپنی میں کسی اور ڈیپارنمنٹ میں اپنی پوسٹنگ کروائے جہاں اس کوئی خلاف شرع کام نہ کرنا پڑے ۔

۲۔بینک کے تحائف قبول کرنے سے گریز کریں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved