استفتاء
آج کل کرسیوں کا استعمال کچھ اس طرح بھی ہونے لگا ہے کہ لوگ کرسی پر بیٹھ کر قرآن مجید پڑھتے ہیں اور اپنی ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھ کر اس پر قرآن مجید کو رکھتے ہیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کرسی پر بیٹھ کر قرآن مجید پڑھنا درست ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم