• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کرسی پر بیٹھ کر ٹانگ پر ٹانگ رکھنا

استفتاء

ایک بھائی سے سنا ہے کہ کرسی وغیرہ پر بیٹھ کر مثلا دائیں پاؤں کو بائیں  ران پر رکھنا تکبر کی علامت  ہے اس کی وضاحت  فرما دیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسی بات نہیں ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved