- فتوی نمبر: 15-393
- تاریخ: 21 اپریل 2019
- عنوانات: عبادات > طہارت > نجاستوں کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کتا جینز پر چڑھا تو کیا نماز ہوجائے گی؟جبکہ گھر جاکر کپڑے بدلنا مشکل ہے ۔تو کیا کرنا چاہیے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر کتے کے جسم پر کوئی ظاہری نجاست لگی ہوئی نہ ہو تو اس کے جینز پر چڑھنے سے جینز ناپاک نہ ہو گی،لہذا اس جینز میں نماز ہوجائے گی
© Copyright 2024, All Rights Reserved