• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیا اہل تشیع سے ہاتھ ملانے سے ہاتھ ناپاک ہو جاتا ہے

استفتاء

11۔ ہمارے محلے میں اہل تشیع رہتے ہیں۔ ان کی عورتیں ہمارے گھر میں آ جاتی ہیں وہ ہم سے ہاتھ ملاتی ہیں اور ہمارے بستروں پر بھی بیٹھ جاتی ہیں۔ تو کیا ہاتھ ملانے سے ہمارے ہاتھ  اور ان کا ہمارے بستروں پر بیٹھنے سے ہمارے بستر ناپاک ہو جائیں گے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

11۔ اہل تشیع کی عورتوں کے ساتھ ہاتھ ملانے سے اور ان کے آپ کے بستروں پر بیٹھ جانے سے آپ کے ہاتھ اور بستر ناپاک نہیں ہو ں گے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved