- فتوی نمبر: 11-127
- تاریخ: 20 فروری 2018
- عنوانات: عبادات > طہارت > وضوء کا بیان
استفتاء
اگر داڑھ میں کوئی چیز پھنس جائے اور کوشش کے باوجود نہ نکلے تو کیا وضو ہو جاتا ہے ؟میرے ساتھ اکثر یہ مسئلہ ہو جاتا ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔وضو میں منہ کے اندر پانی ڈالنا فرض یا واجب نہیں لہذا اگر داڑھ میں کوئی چیز پھنس جائے اور کوشش کے باوجود نہ نکل سکے تو پھر بھی وضو ہو جائے گا ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved