- فتوی نمبر: 11-67
- تاریخ: 18 مارچ 2018
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
1۔میلے کپڑے اتار کر ایسے بھی لٹکا دیں یا تہہ کرکے رکھیں ؟سنا ہے ایسے نہ پھینک دیں کہ شیطان استعمال کرتا ہے ۔
2۔اس طرح صبح جب بستر سے اٹھیں تو اپنا بستر تہہ کر دیں یا ویسے بھی چھوڑ سکتے ہیں کہ ملازمہ /گھروالی سنبھالتی رہے گی ؟ کہ اس کے بھی شیطان کے استعمال کرنے کا معاملہ ہے ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1 اور2کاجواب:شیطان کے استعمال کرنے والی بات صحیح نہیں ۔البتہ ویسے یہ چیزیں سلیقے طریقے سے رکھی جائیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved