مزید فتاوی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اور کیا بہن بھائیوں کو زکوٰۃ بتا کر دینی چاہیے یا چپکے سے؟
زکوٰۃ دیتے وقت زکوٰۃ کی نیت ضروری ہے زبان سے یہ بتانا ضروری نہیں کہ یہ زکوٰۃ کی رقم ہے لہذا بہن بھائیوں کو زکوۃ کا بتائے بغیر چپکے سے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved