- فتوی نمبر: 6-139
- تاریخ: 09 ستمبر 2013
- عنوانات: خاندانی معاملات > منتقل شدہ فی خاندانی معاملات
استفتاء
کیا ہبہ میں لڑکیوں کو لڑکوں کے برابر حصہ ملے گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بہتر یہی ہے کہ آدمی اپنی زندگی میں جب اپنی جائیداد اپنے بچوں کو ہبہ کرے تو لڑکے اور لڑکیوں میں برابری کرے۔
و أما كيفية العمل بينهما فقد قال أبو يوسف و العمل في ذلك أن يسوي بينهم في العطية و لا يفضل الذكر علی الأنثی …. و ظاهر هذا يقتضي أن يكون قوله (أي قول محمد رحمه الله) مع قول أبي يوسف و هو الصحيح.
© Copyright 2024, All Rights Reserved