• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

لڈوکھیلنے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیافرماتے مفتیان کرام مندرجہ ذیل دو مسئلوں کے بارے میں:

۲۔لڈوگیم کھیلنے کاکیاحکم ہے؟ اگر جوا وغیرہ اس پر نہ کیا جائے بلکہ محض تفریح طبع کے لیے کھیلاجائے (آ ج کل انٹرنیٹ پر بھی یہ گیم زیادہ کھیلا جاتا ہے)

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۲۔ناجائز ہے ،اگرچہ اس میں جوا نہ ہو۔

مسائل بہشتی زیور(2/482)میں ہے:

وہ کھیل جن میں دینی یا دنیوی کچھ فائدہ نہ ہو ایسے کھیل بھی ناجائز ہیں مثلا لڈو۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved