• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

لفظ ’’اللہ‘‘کوبگاڑنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا میاں   بیوی کے لڑائی کے دوران ایک بہت پیچیدہ مسئلہ آیا ہے بیوی اپنے شوہر سے طلاق مانگ رہی تھی بار بار کہہ رہی تھی مجھے تین الفاظ کہہ کر فارغ کریں   شوہر نے معاملہ پیار سے سمجھانے کی کوشش کی اور اللہ پاک کا نام اسے لیا جسے اس کی بیوی نے اللہ پاک کا نام (معاذاللہ )غلط طریقے سے لیا یعنی نام بھگاڑ کے لے لیا غصے میں   ۔تو کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بیوی کو چاہیے کہ وہ اپنی اس حرکت پر سچے دل سے توبہ واستغفار کرے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved