• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

لڑکے کی پیدائش کی خاطر ٹیسٹ ٹیوب بی بی کا حکم

استفتاء

آپ نے اپنی کتاب میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو متعدد شرائط کے ساتھ جائز لکھا ہے۔ میرا سوال  یہ ہے کہ پردے وغیرہ کی ساری شرائط پوری کرتے ہوئے کیا ٹیسٹ ٹیوب کا عمل وہ عورت بھی کروا سکتی ہے کہ جس کی پہلے صرف لڑکیاں ہوں اور اب وہ لڑکا چاہتی ہو۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کر سکتے ہیں کیونکہ لڑکے کی ضرورت لڑکی کی ضرورت سے مختلف ہے۔ ایک کام کراہت تنزیہی کا ہوتا ہے اس کی تفصیل کتاب میں موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved