• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

لڈو اوراس کی کمائی ناجائز ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مفتی صاحب ایک گیم ہے لڈو اس میں یہ گیم ایک ہی بندہ دو موبائل فونز پر کھیتا ہے دونوں کھلاڑی ایک ہی بندہ ہوتا ہے ایک فون کی آئی ڈی  سے وہ بندہ خود ہار جاتا ہے اوردوسری آئی ڈی پر خود بخود جیت جاتا ہے اورجیتنے پر کبھی تین سو کبھی چار سو ملتا ہے ۔ کیا یہ کمائی حلال ہو گی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

لڈو کھیلنا ناجائز ہے اس سے حاصل ہونے والی کمائی بھی حلال نہیں۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved