• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

لوڈو کھیلنے کا حکم

استفتاء

میرا سوال یہ ہے کہ کیا لوڈو کی گیم جس میں ڈائس استعمال ہوتی ہے کھیلنا جا ئز ہے یا نہیں؟ جبکہ اس میں پیسوں کی لین دین نہ ہو، صرف ٹائم پاس یا تفریح مقصد ہو لوڈوکھیلنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

صرف ٹائم پاس کرنے کیلئے یا تفریح کیلئے بھی لوڈو کھیلنا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ  اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved