• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ماں ،بیوہ اور بیٹا

استفتاء

ہم دو بھائی مل کر کام کرتے تھے دونوں کا مشترکہ کاروبار تھا کہ اچانک ہمارے بڑے بھائی*****کو فوت ہو گئے۔**مرحوم نے اپنے پیچھے ایک بیوہ، ایک بیٹا چار سالہ، ایک بیوہ ماں، دو بہنیں اور ایک بھائی چھوڑے ہیں۔ دریافت امر یہ ہیں :

1۔** کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

24                           

ماں                    بیوہ      بیٹا

4            3       17

قرضوں کی ادائیگی کے بعد ترکہ کے  24 حصے کر کے ان میں سے 4 حصے ماں کو، 3 حصے بیوہ کو، اور 17 حصے بیٹے کو ملیں گے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved