- فتوی نمبر: 8-14
- تاریخ: 29 اکتوبر 2016
- عنوانات: مالی معاملات > منتقل شدہ فی مالی معاملات
استفتاء
***جو مال Samz کمپنی (کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی) سے منگواتے ہیں وہ کسی دوسرے کو فروخت نہیں کرتے بلکہ خود اس مال کی سروسز فراہم کرتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر وہ مال فروخت کریں تو انہیں اتنا نفع نہیں ملتا جتنا نفع انہیں اس مال کی سروسز دینے میں ملتا ہے۔ کمپنی سے مال لے کر آگے اس مال کی سروسز دینے کا شرعاً کیا حکم ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کمپنی سے مال خرید لینے کے بعد *** کو یہ اختیار ہے کہ وہ مال کو آگے فروخت کریں یا اس کی سروسز فراہم کریں۔ لہذا کمپنی سے مال خرید کر آگے اس کی سروسز فراہم کرنا شرعا جائز ہے۔………………………………………………… واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved