• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمپنی و بینک

استفتاء مفتی صاحب بینک الفلاح انسٹالمنٹ پر مارکیٹ ریٹ پر الیکٹرانکس (Electronics) کی پراڈکٹس  (Products)  دیتا ہے لیکن اگر قسط کی مقررہ تاریخ  تک رقم ادا نہیں کی جاتی تو اس مہینے  لیٹ قسط  پر جُرمانہ بھی اداکرنا پڑے گا۔ کیا...

استفتاء کیا BOP  (بینک آف پنجاب) سے قسطوں پر سولر پینل خریدنا جائز ہے؟تنقیح: BOPکی ہیلپ لائن 04235871130 پر رابطہ کرنے پر درج ذیل معلومات حاصل ہوئی :بینک صارف کو براہ راست رقم نہیں دیتا بلکہ صارف اور بائع کے درمیان ...

استفتاء فیری  (fiery) ایک  آن لائن کمائی کی ایپلی کیشن ہے جس میں سب سے پہلے اکاؤنٹ بناکر رجسٹر ڈہونا پڑتا ہے اس کے بعد اس میں 1000روپے جمع کروانے پڑتے ہیں ،رجسٹرڈ ہونے کے  بعد اکاؤنٹ ہولڈر کو 650روپے انعام بھی ملتا ہے،اس می...

استفتاء ایک کمپنی ہے جس کا نام پرائم زون(Prime Zone ) ہے ،میں اس میں انویسٹمنٹ کرنا چاہتا ہوں،انویسٹمنٹ  کرنے کے لیے مجھے جو معاہدہ دیا گیا ہے اس کی کاپی میں آپ کو بھیج رہا ہوں،آپ سے گذارش ہے کہ معاہدے کو دیکھ کر مجھے بتادی...

استفتاء اگر کوئی نوکری نہ مل رہی ہو تو بینک کی نوکری مل جائے تو کرسکتے ہیں؟وضاحت مطلوب ہے:(1) کونسا بینک ہے اور کام کیا ہوگا؟(2) سائل پہلے کیا کررہا ہے؟ (3) نوکری کے علاوہ بھی کوئی ذریعہ آمدن ہے؟(4) سائل کے اخراجات کیا ...

استفتاء کیا اس طرح کی کمپنی میں سرمایہ کاری کرکے نفع کمانا جائز ہے؟شرائط درج ذیل ہیں:1) فریق دوم نے فریق اول کو11ماہ تک کاروبا...

استفتاء کیا بیسٹ بائی ایپ کے ذریعے سے کمائی کرنا جائز ہے؟تنقیح:مذکورہ ایپلی کیشن سے کمائی کا طریقہ یہ ہےکہ سب سے پہلے اس ایپلی کیشن میں رجسٹر ہونا پڑتا ہے اور اس کے بعد کم از کم 100ڈالر  جمع کروانے پڑتےہیں،100ڈالر جمع ک...

استفتاء میں ایک سرکاری سکول  میں استاذ ہوں ،میری تنخواہ سے  پراویڈنٹ  فنڈ کی مد میں رقم کٹتی ہے ،حکومت اس رقم کو سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی میں انویسٹ کرتی ہے۔ حکومت اس  رقم پرملازمین کو  سود بھی دیتی ہے، کیا اس رقم کا لینا جا...

استفتاء امید کرتا ہوں کہ آپ بخیر وعافیت ہوں گے۔ ایک مسئلہ آپ سے دریافت کرنا ہے کہ میرے بینک اکاؤنٹ میں چار لوگوں کے پیسے رکھے ہیں جن میں سے تین دوسرے حضرات ہیں اور ایک میں خود ہوں۔ میرے اکاؤنٹ سے 1600 روپے بینک والوں نے کاٹ...

استفتاء کیا (Econex)کمپنی کے ذریعے کمائی کرنا جائز ہے؟کمپنی میں کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے ممبر تین ہزار(3000)، سات ہزار(7000)،بارہ ہزار(12000)یا سترہ ہزار(17000) کا پیکج خریدتے ہیں،مختلف پیکجز کی کمائی بھی م...

استفتاء حضرت ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا ویسٹرن کنٹریز میں لوگ ہیلتھ انشورنس کرواتے ہیں مریض ڈاکٹر کے پاس جاتا ہےڈاکٹر مریض کو دوائی لکھ کر دیتا ہےاب مریض فارغ ہوگیا، ڈاکٹر دوائی والی پرچی پاکستان بھیجتا ہے یہاں بیٹھ کر اسکی ...

استفتاء Emerald Pays  نام کی  ایک کمپنی ہے جو کہتی ہے کہ ہم سونے اور کرنسی کا کاروبار کرتے ہیں اس کمپنی کا طریقہ یہ ہے کہ شروع میں 20 ڈالر دے کر اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اس کے بعد 50 ڈالر سے 25000 ڈالر تک رقم جمع کروائی جاسکتی ...

استفتاء بینک میں آپریشن مینیجر بھی ہوتے ہیں جن کا کام بینک کے آپریشنز (معاملات)کے ساتھ ہوتا ہے ،کیا آپریشن مینیجر کی جاب کرسکتے ہیں ؟اسلامی اور سودی دونوں قسم کے بینکوں کا حکم بتادیں۔بینک کے آپریشن مینجر کی چند  ذمہ دار...

استفتاء ایک شخص نے دوسرے شخص سے یہ کہا  کہ آپ پانچ لاکھ کا مال  خرید کر اپنی ملکیت میں لے کر مجھے ساڑھے چھ لاکھ روپے میں بیچ دیں  اوروہ ساڑھےچھ لاکھ میں آپ کو ہر ماہ قسطوں میں ادا کروں گا (بیس ہزار ماہانہ) معلوم یہ کرنا ہے ...

استفتاء میں موبائلوں کی دکان میں کام کرتا ہوں جہاں پر نئے موبائل فروخت ہوتے ہیں ، اصل میں ہمارا یہی کام ہے لیکن موبائلوں کی وارنٹی دینے والی کچھ کمپنیاں مجھے کہہ رہی ہیں کہ آپ اپنی دکان کو موبائل کلیکشن سینٹر بھی بنالیں یعن...

استفتاء ہم چند بھائی مشترکہ کاروبار کرتے ہیں ،بھائیوں کے مشترکہ کاروبار میں بھتیجوں (بڑے بھائی کے بیٹوں ) کی شادیاں ہوئی  ہیں ،اب بڑا الگ ہونا چاہتا ہے کیا ہم  بٹوارے میں اپنے بچوں کی شادی کے خرچے  بڑے بھائی سے لے سکتے ہیں ...

استفتاء کیا گاڑی خریدنے کے لیے بینک سے کچھ قرضہ لینا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: (1)کس بینک سے قرضہ لینا چاہتے ہیں؟ (2)بینک اس قرضہ پر سود بھی لے گا؟جواب وضاحت: فی الحال ہمارے پاس (cultus) گاڑی ہے۔ ہم اس کو فروخت کرکے ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبینک الحبیب کے سیونگ اکائونٹ میں پیسے جمع ہیں۔ایک مفتی صاحب نے بتایا تھا کہ کرنٹ میں اگر پیسے جمع ہوں تب بھی تو بینک استعمال کرتا ہے اور نفع حاصل کرتا ہے لہذا بہتر تو یہ ہے کہ سیون...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب!جو آدمی بینک میں ملازم ہو اس کے گھر میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھانا کیسا ہے ؟جس کا وہ تین ہزار معاوضہ بھی دیتا ہے ۔وضاحت مطلوب ہے :(۱)مذکورہ آدمی کس بینک میں ملاز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہماری کمپنی میڈیکل انشورنس سب ملازمین کو دیتی ہے اس سلسلہ میں انشورنس کمپنی کو ہماری کمپنی اپنے پاس سے سالانہ ادائیگی کرتی ہے اور یہ پیسے کسی طرح بھی ملازمین سے نہیں لیے جاتے ۔کیا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:میں نے pkliپہلی جنوری کو جوائن کیا ۔کمپنی کے عقد کے مطابق میری تنخواہ سے پراویڈنٹ فنڈ کٹے گا ۔یہ پراویڈنٹ فنڈ اختیاری ہے جس کا مطلب ہے کہ اگر میں یہ اسکیم لینا چاہوں تولوں اس کو چھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام وجاہت ہے میرا ایک دوست ایک اسلامک بنک میں  نوکری کرتا ہے اور اس کاڈیپارمنٹ آڈٹ ہے وہاں  پر میرے لیے بھی ایک جگہ ہے میں  نے سی ۔اے(یعنی اکائونٹ کی بڑی ڈگری ہے) کیا ہے اور ...

استفتاء مسئلہ عرض ہے کہ ؛میرے والد صاحب کی پینشن  بینک میں آتی ہے لیکن بینک اکاؤنٹ سود والا ہے تو اس کا کیا کیا جائے ؟سیلری اکاؤنٹ سود والا ہی ہوتا ہے اس سے کیسے بچا جائے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ایک ایسی کمپنی میں کام کرتا ہوں جس میں تقریبا ستر فیصد سرمایہ بنکوں کا ہے یعنی بنک سے قرض لیا ہوا ہے بوجہ معاشی حالات۔ میری ذمہ داری مال ادھار خرید کرادارے کو دینا ہے اورہمارا ...

استفتاء جناب مفتی صاحب  السلام علیکم ؛میں شہاب الدین میری  عمر 60 سال سے زیادہ  ہے مجھ میں کام کرنے کی ہمت نہیں ہے ۔کیا میں میزان بینک میں سرمایہ لگا کر وہاں سے پرافٹ لے سکتا ہوں ؟ میری کوئی اولاد بھی نہیں ہے اور کسی کو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved