• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمپنی و بینک

استفتاء بینک میں آپریشن مینیجر بھی ہوتے ہیں جن کا کام بینک کے آپریشنز (معاملات)کے ساتھ ہوتا ہے ،کیا آپریشن مینیجر کی جاب کرسکتے ہیں ؟اسلامی اور سودی دونوں قسم کے بینکوں کا حکم بتادیں۔بینک کے آپریشن مینجر کی چند  ذمہ دار...

استفتاء ایک شخص نے دوسرے شخص سے یہ کہا  کہ آپ پانچ لاکھ کا مال  خرید کر اپنی ملکیت میں لے کر مجھے ساڑھے چھ لاکھ روپے میں بیچ دیں  اوروہ ساڑھےچھ لاکھ میں آپ کو ہر ماہ قسطوں میں ادا کروں گا (بیس ہزار ماہانہ) معلوم یہ کرنا ہے ...

استفتاء میں موبائلوں کی دکان میں کام کرتا ہوں جہاں پر نئے موبائل فروخت ہوتے ہیں ، اصل میں ہمارا یہی کام ہے لیکن موبائلوں کی وارنٹی دینے والی کچھ کمپنیاں مجھے کہہ رہی ہیں کہ آپ اپنی دکان کو موبائل کلیکشن سینٹر بھی بنالیں یعن...

استفتاء ہم چند بھائی مشترکہ کاروبار کرتے ہیں ،بھائیوں کے مشترکہ کاروبار میں بھتیجوں (بڑے بھائی کے بیٹوں ) کی شادیاں ہوئی  ہیں ،اب بڑا الگ ہونا چاہتا ہے کیا ہم  بٹوارے میں اپنے بچوں کی شادی کے خرچے  بڑے بھائی سے لے سکتے ہیں ...

استفتاء کیا گاڑی خریدنے کے لیے بینک سے کچھ قرضہ لینا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: (1)کس بینک سے قرضہ لینا چاہتے ہیں؟ (2)بینک اس قرضہ پر سود بھی لے گا؟جواب وضاحت: فی الحال ہمارے پاس (cultus) گاڑی ہے۔ ہم اس کو فروخت کرکے ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبینک الحبیب کے سیونگ اکائونٹ میں پیسے جمع ہیں۔ایک مفتی صاحب نے بتایا تھا کہ کرنٹ میں اگر پیسے جمع ہوں تب بھی تو بینک استعمال کرتا ہے اور نفع حاصل کرتا ہے لہذا بہتر تو یہ ہے کہ سیون...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب!جو آدمی بینک میں ملازم ہو اس کے گھر میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھانا کیسا ہے ؟جس کا وہ تین ہزار معاوضہ بھی دیتا ہے ۔وضاحت مطلوب ہے :(۱)مذکورہ آدمی کس بینک میں ملاز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہماری کمپنی میڈیکل انشورنس سب ملازمین کو دیتی ہے اس سلسلہ میں انشورنس کمپنی کو ہماری کمپنی اپنے پاس سے سالانہ ادائیگی کرتی ہے اور یہ پیسے کسی طرح بھی ملازمین سے نہیں لیے جاتے ۔کیا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:میں نے pkliپہلی جنوری کو جوائن کیا ۔کمپنی کے عقد کے مطابق میری تنخواہ سے پراویڈنٹ فنڈ کٹے گا ۔یہ پراویڈنٹ فنڈ اختیاری ہے جس کا مطلب ہے کہ اگر میں یہ اسکیم لینا چاہوں تولوں اس کو چھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام وجاہت ہے میرا ایک دوست ایک اسلامک بنک میں  نوکری کرتا ہے اور اس کاڈیپارمنٹ آڈٹ ہے وہاں  پر میرے لیے بھی ایک جگہ ہے میں  نے سی ۔اے(یعنی اکائونٹ کی بڑی ڈگری ہے) کیا ہے اور ...

استفتاء مسئلہ عرض ہے کہ ؛میرے والد صاحب کی پینشن  بینک میں آتی ہے لیکن بینک اکاؤنٹ سود والا ہے تو اس کا کیا کیا جائے ؟سیلری اکاؤنٹ سود والا ہی ہوتا ہے اس سے کیسے بچا جائے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ایک ایسی کمپنی میں کام کرتا ہوں جس میں تقریبا ستر فیصد سرمایہ بنکوں کا ہے یعنی بنک سے قرض لیا ہوا ہے بوجہ معاشی حالات۔ میری ذمہ داری مال ادھار خرید کرادارے کو دینا ہے اورہمارا ...

استفتاء جناب مفتی صاحب  السلام علیکم ؛میں شہاب الدین میری  عمر 60 سال سے زیادہ  ہے مجھ میں کام کرنے کی ہمت نہیں ہے ۔کیا میں میزان بینک میں سرمایہ لگا کر وہاں سے پرافٹ لے سکتا ہوں ؟ میری کوئی اولاد بھی نہیں ہے اور کسی کو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہانشورنس پالیسی کن وجوہات کی وجہ سے حرام ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ انشورنس پالیسی کی بعض صورتوں   میں   سود اور جوا دونوں   ہوتے ہیں   ا...

استفتاء سوال: پاک قطر فیملی تکافل میں کام کرنا جائز ہے ؟ تکافل کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ کیا تکافل شرعا کروانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری  تحقیق میں تکافل کا نظام غیر شرعی ہے خوا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے کچھ تفصیل درکار ہے کہ کیسے وقف کی بنیاد پہ تکافل نا جائز ہے اور مشارکہ یا اجارہ پر گاڑی لینا بھی نا جائزمزید یہ کہ گاڑی کا قسطوں پہ لینا ایک الگ معاملہ ہے اور اس کا تکافل کروا...

استفتاء السلام علیکم! میرا نام  بلال ہے۔ میری الائیڈ بینک(Allied Bank)میں  نوکری لگی ہے، مجھے پوچھنا تھا کہ کیا اس نوکری سے کمائے گئے پیسے میرے لیے حلال ہیں ؟ میرا کام کمپیوٹر سے تعلق رکھتا ہے، وہاں  پر جو بھی کمپیوٹر استعم...

استفتاء اگر کوئی آدمی بینک میں  ملازمت کرتا ہو، کیشیئر ہو، اس کی کمائی (تنخواہ)حلال ہے یا نہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:کیشیئر کے ذمے کیا کیا کام ہیں  تفصیل سے لکھ کر بھیجیں ۔جواب وضاحت:بل جمع کرنا، چیک کیش کرنااور ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرا یہ سوال ہیکہ کیا ہم بینک سے کار لیز کرواسکتے ہیں اس کی گنجائش ہے ؟وضاحت مطلوب ہے:کون سے بینک کرواناچاہتے ہیں ؟جواب وضاحت:بینک الحبیبمزید وضاحت مط...

استفتاء السلام علیکمحضرت مفتی صاحب!1۔  کوئی شخص کسی بینک سے قرض لیتا ہے۔ کیا قرض کی اصل رقم بھی حرام ہے؟2۔ کریڈٹ کارڈ کا کیا حکم ہے؟3۔ گاڑی کی انشورنس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ انشورنس حلال ہے یا حرام ؟۲۔ میں  پوچھنا چاہتا ہوں  کہ جوبلی انشورنس تکافل جو کمپنی ہے اس میں  سود ہوتا ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء مفتی صاحب !تکافل کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟کیا وہ شخص (باپ /شوہر )جو جب تک زندہ رہے تو گھریلو اخرجات چلتے رہیںمگر اس کے فوت ہونے پر ایک فیملی کے بے یارومددگار ہونے کا خدشہ غالب رہے تو کیا وہ تکافل یا اس طرح کی دوسری سہو...

استفتاء جو بینکوں میں پیسے فکس کروائے جاتے ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں...

استفتاء حضرت میں نے میزان بینک سے تکافل لیا ہوا ہے اس کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہم تکافل کے نظام کو درست نہیں سمجھتے ۔تفصیل کے لیے ہماری کتاب جدید معاشی ...

استفتاء 1۔کیا پاکستان میں کوئی اسلام اورشریعت کے مطابق سو فیصد بینک کام کرہا ہے یا نہیں ؟2۔میزان بینک ،البرکہ بینک،اور دوبئی اسلامی بینک ،کیا یہ تمام بینک سو فیصد شریعت کے مطابق کام کررہے ہیں ؟ ال...

© Copyright 2024, All Rights Reserved