• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمپنی و بینک

استفتاء Innovative پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی کار پالیسی کے بارے میں آپ حضرات کا کیا خیال ہے؟ کمپنی کی پالیسی اور ایگریمنٹ وغیرہ منسلک ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سکیم میں موجود خرابیاں:...

استفتاء عبد الودود خان نامی ایک صاحب نے بنک اسلامی کا ایک خاکہ تجویز کیا ہے۔ جو  ان کے مختلف مضامین میں ہے۔ سوال نامے کے ساتھ ان کے درج ذیل دو مضمون لف ہیں:Basic Principle of true Islamic Banking. ...

استفتاء گورنمنٹ آف  پنجاب اپنے تمام ملازمین کو تنخواہ دینے سے پہلے ان کی تنخواہ میں سے ایک مقررہ رقم ( جو کہ پے سکیل کے حساب سے ہوتی ہے ) گروپ انشورنس کے نام پر کاٹ لیتی ہے۔ گورنمنٹ آف پنجاب نے سٹیٹ انشورنس کے ساتھ معاہدہ ک...

استفتاء پوسٹل لائف انشورنس میں پالیسی کروانا سود ہے یا نہیں؟ 3 Paiment Plan پالیسی ، پالیسی رقم 3 لاکھ۔ ماہوار قسط 1600روپے جمع کرانی ہے۔ پالیسی میعاد 18 سال ، 6 سال کے بعد 75000 روپے منافع۔ اگلے 6 سال  کے بعد 75000 روپے من...

استفتاء بندہ الحمد للہ مسلمان ہے اللہ تبارک و تعالیٰ کی وحدانیت، نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی رسالت اور ختم نبوت پر کامل یقین اور شریعت محمدی کے عین مطابق زندگی گذرانے پر دنیا و آخرت میں کامیابی پر یقین رکھتا ہے۔بندہ چونتیس ...

بندہ اقرا روضتہ الاطفال ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلے والے اقرا حفاظ سیکنڈری سکول راج گڑھ لاہور میں کچھ عرصہ سے تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔ ادارہ میں کچھ عرصہ سے بنک اکاؤنٹ کھلوانے کی بات چلنے پر  بالآخر پچھلے ماہ ( اکتوبر ) میں تمام اسات...

استفتاء کارڈیکس کلینک ڈاکٹر صدف صاحب کے والد محترم جو ایک ریڈیالوجسٹ  ہیں نے 1958ء میں شروع کیا اور اس کلینک میں بیک وقت ایکسرے لیبارٹری وغیرہ کئی ٹیسٹوں کا انتظام تھا۔ ڈاکٹر صدف صاحب بھی بعد میں اپنی خدمات یہیں دینے لگے او...

استفتاء 1۔  دو فریقین کا آپس میں پیسوں کا معاملہ تھا۔ چونکہ ان کے اس معاملے میں کوئی تحریری ثبوت یا گواہ نہیں تھے اس لیے فریق اول فریق دوم سے رقم کا مطالبہ کرتا ہے، جس پر فریق دوم  جواباً انکار رقم کرتا ہے۔ فریق اول بضد ہے ...

استفتاء بندہ ایک پرائیویٹ کمپنی میں بطور اکاؤنئٹس مینجر کا م کرتا ہے۔ کمپنی نے آفس میں آنے جانے کے لیے اور ذاتی استعمال کے لیے گاڑی بمع پیٹرول، سی این جی اور مرمت خرچہ کی سہولت مہیا کی ہوئی تھی۔ اب کمپنی نے نئی پالیسی متعار...

استفتاء بنک میں ملازمت کرنے والے رشتہ داروں کے ہاں جائیں تو ان کے سودی مال سے خریدا ہوا کھانا کیسے کھائیں؟ کیسے بچیں؟ کیا کریں قطع رحمی بھی تو حرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سودی کمائی ...

استفتاء مفتی صاحب میرا تعلق**** سے ہے۔ ہمارے یہاں ایک انشورنس کمپنی پاک قطر فیملی تکافل کام کر رہی ہے۔ مجھے ایک صاحب ملے جو کہ باریش اور مذہبی قسم کے لگ رہے تھے انہوں نے مجھے اپنے آفس ( پاک قطر فیملی تکافل ) میں بلوایا اور ...

استفتاء پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ کے مذکورہ بلا  تکافل پلان اور متعلقہ ضمنی فوائد شریعت کے اصولوں کے مطابق ہیں یا نہیں؟ لہذا مذکورہ بالا تکافل پلان کی رکنیت حاصل  کرنا اور اس سے فوائد حاصل کرنا شرعاً جائز ہیں یا نہیں؟ ...

استفتاء میرا نام ڈاکٹر***ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں اور میرے دوست چین میں ایک ریسٹورنٹ کھولنا چاہتے ہیں۔ چونکہ چین ایک غیر اسلامی ملک  ہے جہاں پر کھانے پینے کے ہوٹلوں میں شراب کا بکناعام ہے اور چین کے لوگ شراب کے بغیر کھانا...

استفتاء جناب گذارش ہے کہ یہ اسٹیٹ لائف انشورنس والے جو بچوں کے نام پر انشورنس کروانے کے سلسلے میں جو کہتے ہیں کہ آپ سال کا ساڑھے چھ ہزار روپے جمع کروائیں اور بیس سال کے بعد آپ کی رقم تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار روپے جمع  ہونی...

استفتاء فیس جو کہ ایک Community Web Site  ہے جس میں لوگ ایک دوسرے کو Add  کر کے دوستانہ ماحول میں بات کرتےہیں۔ اسی طرح پر " Unaico Pvt Ltd" نے ایک ویب سائٹ " Site Talk" متعارف کروائی ۔ یہ کمپنی کہتی ہے کہ آپ میری سائٹ کو اس...

استفتاء ایک مدرسہ میں استادوں نے موبائل فون پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ اور وہ پابندی اتنی سخت ہے کہ اگر کسی طالب علم سے ملا تو اسے واپس نہ دیا جائے گا، یہاں تک کہ سال مکمل ہوجائے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ موبائل سال کےآخر تک خ...

استفتاء ***نے سعودی عرب سے ہنڈی کے کام کرنے والے کو ایک لاکھ روپیہ دیا ہے کہ پاکستان میں لاہور میں میرے گھروالوں کو یہ پیسے دے دو۔ ہنڈی والا ایک لاکھ سے تین سو روپے کاٹ کے بقیہ رقم ***کے گھر والوں کو دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا ...

استفتاء میں نے 1976ء میں سٹیٹ بینک میں ملازمت اختیار کی۔ میری ملازمت کیش ڈیپارٹمنٹ میں نوٹ ایگزامیز (Examiner ) کی حیثیت سے تھی، ہم نوٹ گنتے تھے۔ نوٹ چیک کرتے تھے۔ مگر کبھی کبھی انعامی بانڈ بھی گننا پڑتے تھے۔ سال میں دو چار...

استفتاء اس سکیم میں 120 آدمی شامل ہونگے۔ پہلی قرعہ اندازی  پر پہلے آدمی کو موٹر سائیکل 1500 روپے میں مل جائے گا۔ جبکہ دوسری قرعہ اندازی پر دوسرے آدمی کو  3000 روپے میں اسی طرح ہر مہینے جس کا بھی قرعہ  نکلے گا اس کو موٹر سائ...

استفتاء میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی ہوں۔ میری اپنے شوہر سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ میری ملکیت میں سترہ  تولے سونا ہے۔ مجھے مسئلہ یہ معلوم  کرنا ہے کہ میں اپنے زیور کی زکوٰة ادا کرنے کے لیے کیا یہ طریقہ اپنا سکتی ہوں کہ کچھ رق...

استفتاء 1۔ کیا بیمہ کروانا جائز ہے یا ناجائز؟2۔ اگر  ایک شخص نے بیمہ کروایا ہے اور باقاعدہ بیمہ کمپنی کا سرگرم رکن بھی ہے۔ اور لوگوں کو ترغیب دے کر بیمہ کروانے کے لیے تیار کرتا رہتا ہے۔ اور امامت بھی کرواتا ہے، تو کیا ا...

استفتاء گذشتہ دن ایک آدمی میرے پاس آیا۔ اس نے پانچ پیکٹ اٹھائے  ہوئے تھے۔ ہر ایک  میں ایک نیا سوٹ تھا۔ اس نے کہا ہم فلاں کمپنی سے آئے ہیں، ہر پیکٹ 350 روپے کا ہے۔ اور جو پیکٹ آپ کھولیں، اس میں کوئی نہ کوئی انعام ہوگا۔ اگر ا...

استفتاء ہمارے ایک عزیز الائیڈ بینک میں ملازمت کرتے تھے اور گارڈ ( چوکیدار ) تھے۔ اس ملازمت کے دوران انہوں نے  بینک سے قرض لیا اپنا مکان تعمیر کرنے کے لیے  اور مکان انہی پیسوں سے تعمیر کیا۔ اور وہ قرض ان کی تنخواہ سے کٹتا رہ...

استفتاء حضرت بندہ نے ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔ قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دے کر رہنمائی فرمائیں، نوازش ہوگی۔جواب طلب مسئلہ یہ ہے کہ ایک کمپنی اپنی چیزیں بیچتی  ہے، ان میں بعض چیزیں مثلاً میڈیسن ( ادویات ) اور   کاسٹمیٹ...

استفتاء ایک شخص نے اپنی  بہت بڑی رقم بنک میں رکھی ہوئی ہے جس میں ہر ماہ  ایک لاکھ سے زائد "منافع" حاصل ہوتاہے جس میں سے کچھ استعمال ہوتاہے  باقی اصل زرمیں جمع ہوتاہے ۔ اس طر" منافع " کی شرح بھی بڑھتی جارہی ہے۔ کیا یہ منافع ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved