• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کمپنی و بینک

استفتاء ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ(Increment)بھی کیا جاتاہے اس سلسلے میں سالانہ کوئی فیصد (Percentage) حتمی طور پرطے تو نہیں ہے کہ کس ملازم کی تنخواہ میں کتنا اضافہ کرناہے۔بلکہ اس کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انتظام...

استفتاء -1            اب تک حکومت کی طرف سے کم از کم 13000روپے تنخواہ تھی۔اسلئے پی کمپنی میںکسی بھی ملازم کی تنخواہ اس سے کم نہیں تھی۔ جبکہ رواں سال (2016)کیلئے حکومت کی طرف سے کم از کم 14000روپے تنخواہ مقرر کی گئی ہے لیکن ...

استفتاء پی کمپنی سینٹری کا سامان بناتی ہے اور ڈیلرز کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔پی کمپنی میں ایک الیکٹریشن ہے جو بجلی کا کام کرتا ہے جس کے ساتھ یہ طے کیا گیا ہے کہ آپ کا ڈیوٹی ٹائم 9:00سے 5:00 بجے تک ہے لیکن5بجے کے بعد بھی جب ک...

استفتاء پی کمپنی سینٹری کا سامان بناتی ہے اور ڈیلرز کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔ پی کمپنی میںگاہک سے آرڈر وصول کرنے کیلئے تین ملازمین رکھے گئے ہیں جو مختلف گاہکوں سے فون وغیرہ پر آرڈرز وصول کرکے اپنے پاس نوٹ کرتے ہیں ۔ پھر ان ...

استفتاء پی کمپنی میں اوقات کار 9:00 سے 5:00 ہیں۔ جبکہ فیکٹری میں تین شفٹوں میں کام چلتا ہے، ہرشفٹ آٹھ گھنٹوں کی ہوتی ہے۔ہیڈ آفس کے اوقات 9:00 بجے سے شروع ہوتے ہیں لیکن کمپنی کی طرف سے ملازمین کو شروع کے 15 منٹ چھوٹ (G...

استفتاء پی کمپنی میں تقرری کے وقت ملازمین کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کردیاجاتاہے جو کہ باقاعدہ تحریری صورت میں ہوتی ہیں جس پر ملازم سے دستخط کرالئے جاتے ہیں۔ لیکن ایک دفعہ معاملہ ہوجانے کے بعد ہر سال نیا معاہدہ نہیں ہوتا ...

استفتاء پی کمپنی کے تقرری فارم میں مذہب کا خانہ بنا ہوا ہے جس میں امیدوار اپنا مذہب لکھتا ہے لیکن اس حوالے سے پی کمپنی کی باقاعدہ کوئی پالیسی نہیں ہے کہ کس مذہب والوں کو رکھنا ہے اور کس کو نہیں۔ چنانچہ صفائی کے لیے عیسائی م...

Rozzi.pk کے نام سے ایک ویب سائٹ ہے۔ جس پر مختلف کمپنیاں ملازمت کے اشتہارات دیتی ہیں اور ملازمت کے خواہشمند حضرات اس ویب سائٹ پر دیئے گئے اشتہارات دیکھ کر متعلقہ کمپنی سے رابطہ کرتے ہیں۔ ویب سائٹ پر اشتہار دینے کے سلسلے میںRozzi.pk کی طرف سے مختلف پیک...

استفتاء پی کمپنی میں ملازمین کے توسط سے بھی امیدوارآتے ہیں، نیز بعض حضرات کی طرف سے سفارش بھی آتی ہے کہ فلاں کی تقرری کر دو ،اس کے بعد انتظامیہ اس ملازم سے انٹرویو کرتی ہے اور کمپنی کے مفاد کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرتی ہے ا...

استفتاء پی کمپنی میں ہیڈ آفس اور فیکٹری میں تنخواہوں کا نظام بہتر بنانے کیلئے ایک نیاسوفٹ ویئر سسٹم بنایا گیا ہے ۔اس سسٹم کے تحت ہیڈ آفس والے ملازم نے کام کرنا شروع کردیا۔اسی طرح کے کام کیلئے فیکٹری میں بھی ایک ملازم رکھا...

استفتاء پی کمپنی کی طرف سے ہیڈ آفس کے ملازمین کو نماز اور کھانے وغیرہ کیلئے ایک گھنٹہ کا وقفہ (Break time)ہے لیکن چونکہ ہیڈ آفس میں اتنی بڑی جگہ نہیں کہ تمام ملازمین اکھٹے بیٹھ کر کھانا کھاسکیں اسلئے ان کو یہ اجازت دی گئی...

استفتاء بعض اوقات کام کے لوڈ کی وجہ سے بعض ملازمین سے ڈیوٹی ٹائم سے اضافی وقت میں بھی کام کروایا جاتا ہے جس کے عوض ان کو اوور ٹائم کے قانون کے مطابق معاوضہ دیا جاتا ہے جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ملازم کی ایک مہینہ کی تنخواہ ک...

استفتاء پی کمپنی سینٹری کا سامان بناتی ہے اور ڈیلرز کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔کمپنی کے اوقاتِ کار 9:00سے 5:00ہیں لیکن عموماً منیجریل سٹاف کا آٹھ گھنٹے سے زیادہ ٹائم لگ جاتا ہے۔-1            ان میں بعض منیجرز ایسے ہیںکہ ان...

استفتاء پی کمپنی میں ایک انتظامیہ کا شعبہ(Admin Department) قائم ہے جس کی دیگر ذمہ داریوں میں سے کمپنی کی گاڑیوں کی مرمت وغیرہ کروانا بھی ہے۔چونکہ گاڑیوں کی مرمت وغیرہ کی ضرورت پیش آتی رہتی ہے ۔اسلئے گاڑیوں کی مرمت کروانے ...

استفتاء واپڈا، سوئی گیس،P.T.C.L ودیگر محکموں سے پی کمپنی کے معاملات چل رہے ہوتے ہیں، اس سلسلے میں بعض معاملات ایسے ہوتے ہیں کہ جو رشوت کے بغیر حل ہی نہیں ہوتے۔بعض دفعہ سرکاری محکموں میں کام کی نوعیت ہی کچھ ایسی ہوتی ہے ...

استفتاء پی کمپنی میں حکومتی قوانین کے مطابق 13 سے 18 ہزار تنخواہ والے ملازمین کو سوشل سیکیورٹی میں رجسٹرڈ کروایا گیا ہے۔ لیکن سوشل سکیورٹی والے 20 ہزار تنخواہ والے ملازمین کو بھی رجسٹرڈ کروانے کا مطالبہ کرتے ہیں انہیں کہا ج...

استفتاء کچھ عرصہ پہلے آپ سے اسلامی بینکوں میں سرمایہ کاری اور سیونگ اکاؤنٹ کے بارے میں پوچھا تھا کہ یہ اسلامی رو سے جائز ہے یا ناجائز؟ آپ نے اسے غلط قرار دیا تھا۔ لیکن اب میں اسے دوبارہ آپ کی طرف بھیج رہا ہوں اس لیے کہ کچھ ...

استفتاء آجکل جو بیمہ پالیسی اور انشورنس کا کاروبار ور اس پر نفع و پریمیم کا لین دین قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ سود ہے اور جائز ہے کہ  ناجائز ؟ روز نامہ جنگ لاہور جس کی فوٹو کاپی بھی ہمراہ ہے بیمہ پالیسی کو جائز قرار دیا ہے...

استفتاء PLS اکاؤنٹ غلطی سے کھلوایا تھا  جب بند کرانا چاہا تو سارے پیسے نکلوا لیے لیکن پھر سوچا کہ اب پیسے تو سب نکلوا لیے ہیں اس لیے گویا اکاؤنٹ ختم ہو گیا ،لیکن باقاعدہ کلوز نہیں کروایا تھا ۔بعد میں جب کچھ ماہ بعد دیکھا تو...

استفتاء بندہ ایک سرکاری ادارے میں ملازمت کر رہا ہے۔ ایک ماہ بعد باقاعدہ ریٹائرڈ ہو رہا ہے۔ یہ کہ 2005ء سے عارضہ قلب میں مبتلا ہے۔ اور انجیوپلاسٹری وغیرہ بھی کروا چکا ہے۔ لیکن اس کے بعد 5،4مرتبہ اسی اٹیک سے دو چار ہوا ہے۔ اب...

استفتاء آن لائن کپڑے وغیرہ فروخت کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اس کی ترتیب یہ ہے کہ ہم مختلف کمپنیوں سے  کمیشن کا معاہدہ کرتے ہیں  پھر وہ ہمیں اپنی پروڈکٹس کی تصویریں بھیجتے ہیں ہم وہ تصویریں  واٹس ایپ ، فیس بک وغیرہ پر لگا دیتے ہی...

استفتاء 1) کافی عرصے پہلے نجی کمپنی کی ملازمت کے دوران میرے دوست نے اس کمپنی کے لیے کچھ کمپیوٹرز کا آرڈر دیا، مگر وہ سپلائر اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے کمپیوٹر نہ دے سکا۔ اس کے بعد دوسری کمپنی کو وہ آرڈر دینا پڑا۔ دوسری کمپنی...

استفتاء میںMobilinkمیں بطور کسٹمر سروسز ریپریزنٹیٹو کام کرتا ہوں کمپنی نے ہمارے لئے فری علاج معالجے کی سہولت دے رکھی ہے کمپنی بیک اینڈ پر آدم جی انشورنس سے ہمیں compensateکرتی ہے۔ اس ضمن میں ہمیں کسی قسم کا پریمئیم ادا نہیں...

استفتاء کچھ عرصہ پہلے میں نے فری لانسنگ  کاکام شروع کیا اس میں بہت سے ڈومینس  آجاتے ہیں جیسا کہ  بلاگ رائٹنگ ،گرافک ڈیزائننگ ،اکیڈمی رائٹنگ وغیرہ    میں اکیڈمی رائٹنگ پر کام کرتی ہوں یعنی کہ اجرت پر سٹوڈنٹس  کی اسائنمنٹس (م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں آن لائن گیم کی سیل پرچیز کرتا ہوں۔"پب جی"گیم کا اکاؤنٹ انڈونیشیا سے لے کر پاکستان میں بیچتا ہوں ۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ جائز ہے یا نہیں؟پب جی گیم کھیل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved