منگل ،بدھ،جمعرات میں بازار لگانے کے متعلق چند مسائل
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں روزانہ کے اعتبار سے بازار لگاتا ہوں جیسے منگل بازار ،بدھ بازار ،جمعرات بازار وغیرہ اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ: 1۔بعض بازار ایسے ہوتے ہیں جو حکومت...
View Detailsويڈيوگيم کے لیے دوکان کرائے پردینا
استفتاء میں ایک طالب علم ہوں اور پارٹ ٹائم ویڈیو گیمز کا کام کرتا ہوں دراصل میری تعلیم بھی اس شعبے سے متعلق ہی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اب ہم اپنی دکان (جس میں ہم پہلے سے ہی ویڈیو گیمز کا کام کر رہے ہیں) کے بالکل ساتھ والی دکان ب...
View Detailsملازمت کے متعلق سوالات
استفتاء میں ایک آڈٹ فرم میں ملازمت کرتا ہو ں اور میرےذمے مختلف کمپنیوں میں جاکر ان کے آئی ٹی سسٹم کا آڈٹ کرنا ہے ،بعض اوقات آڈٹ کے لئے بینک اور انشورنس کمپنیوں میں بھی جانا پڑتا ہے اور وہاں پر کھانا اور آنے جانے کا خرچہ بین...
View Detailsمروجہ گروی کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گروی والا گھر کرائے پر لینا کیسا ہے ؟اگر ہم چار لاکھ روپے مالک مکان کو دے کر ایک ہزار روپے یا جتنا بھی کرایہ ہر مہینے طے کرلیں مکان کرائے پر لے لیا جائے اور ایک مدت طےکرلی جائے کہ ...
View Detailsموجودہ حالات میں کرایہ و اجرت کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل ملک میں لاک ڈاؤن سے کاروباری مزاکر، دکانیں، کارخانے وغیرہ بند ہیں جس کی وجہ سے عوام آمدنی اور خرچہ کے بارے میں یکساں طور پر...
View Detailsکسی دوسرے ملک کے برانڈ کا نام استعمال کرنا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب! میرا تعلق شاہ عالم مارکیٹ لاہور سے ہے۔ اور ہم Cosmetics items (کاسمیٹکس آئٹمز) کی manufacturing (تیار) بھی کرتے ہیں اور Sale and purchase (خرید و فروخت) بھی کرتے ہی...
View Detailsسونے کی ادھار خریدوفروخت کی ایک ناجائز صورت
استفتاء ایک سونے کی دکان میں یہ سکیم ہے کہ آپ گیارہ مہینے تک ہرمہینے پانچ ہزار وپے جمع کروائیں جو گیارہ مہینے پورے ہونے پر 55ہزارہوں گے تو سونے کی دکان والاسال پوراہونے پر آپ کو ساٹھ ہزار روپے کاسونا دے گاان کاکہنا یہ ہے ...
View Detailsانعامی بانڈز خریدکرپھر اسے نفع رکھ کربیچنے کاحکم
استفتاء محترم مفتی صاحب !میری والدہ جمع کیےہوئے پیسوں کے بانڈز خریدلیتی ہیں اور مقررہ تاریخ سے پہلے کچھ منافع رکھ کر بیچ دیتی ہیں ۔کیا یہ ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو انعامی با...
View Detailsبینک میں سونا رکھواکر قرض لینے کا حکم
استفتاء سونے کے زیورات کو بینک میں رکھوانا نقد رقم لے کر کیسا ہے؟ جبکہ بینک والے دی ہوئی نقدرقم ایک مخصوص وقت تک کچھ اضافے کے ساتھ واپس لیتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟ مجھے پیسوں کی اشد ضرورت ہے تو ہم سال ،یا دو سال ،جو بھی وقت ...
View Detailsقومی بچت میں رکھوائے پیسوں پر ملنے والا اضافہ سود ہے
استفتاء بینک میں پیسے رکھوائے اور وہاں سے پھر ہر مہینے پانچ ہزار روپے ملتے ہیں ۔کیا یہ سود ہیں؟ وضاحت مطلوب ہے کہ بینک کا نام کیا ہے؟اور کس اکاونٹ میں رکھوائے تھے؟ جواب وضا حت: قومی بچت میں رکھوائے تھے۔ ...
View Detailsدوکان کی گروی کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی دکان کرائے پر دی 18 ہزار روپے پراور کافی دیر سے یہ اجارہ چل رہا ہےاب مالک دکان کو پیسوں کی ضرورت پڑی اس نے کرایہ دار سے کہا کہ مجھے گیارہ لاکھ روپے دے...
View Detailsسرکاری ایجنٹ کا لوگوں سے اضافی رقم وصول کرنا
استفتاء مفتی صاحب!ایک مسلئہ در کار ہے۔آج کل وزیراعظم پاکستان کی طرف سے ایک پروگرام جو کہ احساس پروگرام کے نام سے موسوم ہے،اس پروگرام کے ایجنٹ نے دو لاکھ روپے سیکورٹی جمع کیا،اور یہ ایجنٹ حضرات جب لوگوں کو پیسے نکال کر دیتے ...
View Detailsانویسٹر کی رقم کا بہر صورت محفوظ ہونا طے ہو تواس پر نفع لینا جائز نہیں
استفتاء محترم مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے ایک شخص کے پاس جو کہ آئل کا کاروبار کرتا ہے دوسرے شخص نے چھ لاکھ روپے انویسٹ کیے ہیں اور آپس میں یہ طے ہوا ہے کہ آئل والا روزانہ کی بنیاد پر 50 پیسے فی لیٹر رقم والے کو نفع د...
View Detailsانعامی بانڈ لینے اور اس کے انعام کو ٹیکس میں دینے کا حکم
استفتاء ایک دکاندار کو اگر کوئی گاہک کسی چیز کی خریداری پر پیسوں کے بجائے انعامی بانڈ دے جائے توکیا اس کے لئے وہ لینا جائز ہے؟ اگر لینے کے بعد اس کا انعام نکل آیا تو کیاانعام کی رقم اس کے لئے حلال ہے...
View Detailsدکان کے ملازم (سیل مین )کو کمیشن دینا
استفتاء محترم میں ریڈی میڈ گارمنٹس کاکام کرتا ہوں ،میں اپنا مال بیچنے کےلیے مارکیٹ کےسیلز مین کوکمیشن دیتا ہوں جبکہ دکان کے مالک کو اس کمیشن کے بارے میں معلوم نہیں ہوتا کہ میں اس کے ملازم کو مال بیچنے پر کمیشن دیتا ہوں۔میر...
View Detailsکیاکسی مخصوص کام کےلیے کسی ملک کا ویزالےکرکوئی دوسراکام کرنا جائز ہے؟
استفتاء مفتیان کرام سے سوال ہے کہ اگر کوئی شخص ملک سے باہر مثلاًدوبئی جاتا ہےاور اس کا ویزہ کسی ایک کام کے لیے مختص ہوتا ہے اس ویزہ پر کسی اور کام کرنے کی اجازت نہیں ہوتی تو کیا وہ شخص اگر اس ویزے پر کوئی اور کام کرتا ہے اس...
View Detailsفوڈ پانڈا کی چندصورتوں کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فوڈ پانڈا کی مندرجہ ذیل دو صورتیں جائز ہیں؟ آپکے ریفرنس سے کوئی آرڈر کرے تو آپ کو 300 کی رعایت ملتی ہے۔ انکی کوتاہی پر آپ آرڈر کینسل کریں تو آپ کو 100 روپے...
View Detailsمعلمہ کا اپنی تنخواہ خود طے کرنا
استفتاء مجھے یہ مسئلہ پوچھنا تھا کہ میں ایک مدرسے میں پڑھاتی ہوں حفظ و ناظرہ ترجمہ تفسیر اور باقی دینی کتابیں بھی پڑھاتی ہوں، شادی سے پہلے بھی ایک مدرسے میں پڑھاتی تھی اور شادی کے بعد بھی 13 سال سے مدرسے میں پڑھا رہی ہوں ،م...
View Detailsسرکاری ملازم کے وقت میں خیانت کی صورت میں تنخواہ کا حکم
استفتاء ایک آدمی سرکاری ملازم ہےجس وقت کا وہ پابند ہے اس وقت اور کام میں خیانت کرتا ہے اجرت اسے مکمل ملتی ہے تو آیا جتنی اجرت خیانت کے بدلے میں بنتی ہے اسے بغیر ثواب کی نیت کے صدقہ کر دینے سے باقی اجرت پاک ہو جائے گ...
View Detailsاستاد کے بتائے بغیر اسکول چھوڑنے پر ایک ماہ کی تنخواہ کا حکم
استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ پرائیویٹ سکول والے جب کسی استاد کو رکھتے ہیں تو وہ ایگریمنٹ کرتے ہیں کہ آپ نے سال کے درمیان میں نہیں چھوڑنا اگر چھوڑیں گے تو آپ کی ایک ماہ کی تنخواہ جو وہ شروع میں کاٹ لیتے ہیں و...
View Detailsٹھیکیدار کاخریداہواسامان اپنے دوست کو دینا
استفتاء ایک آدمی کو ٹھیکہ دیا ہوا ہے کہ اس ٹھیکےمیں آپ نے تمام کام کو پورا کرنا ہے اور اگر ٹھیکے دارنےان پیسوں میں سے جو سامان منگوایاہےاس سامان میں سےکچھ سامان ٹھیکیدار نےاپنے دوست کو دےدیا تو کیا اس کے لئے یہ استعمال جائ...
View Detailsدکان دارکا اپنی دکان کےسامنے والی جگہ کرایہ پردینا
استفتاء ’’دکاندار کا اپنی دکان کے سامنے ٹھیلہ وغیرہ لگانے والے سے اس جگہ کھڑے ہونے کا کرایہ وصول کرنا ناجائزہے کیونکہ دکان کے سامنے کی جگہ عمومی استعما ل کے لیے ہوتی ہے، وہ جگہ دکان دار کی ملکیت نہیں ہوتی اور ظاہر ہےکہ کر...
View Detailsذاتی تعلقات کی بنیاد پرمنگوائی چیزپرنفع لینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو کہے کہ مجھے فلاں چیز لا کردو دوسرا شخص اس کو چیز تو لا دے مگر وہ یوں کرے کہ وہ چیز کی قیمت کم کروا کر لے آئےاور جو شخص چیزلایاہے وہ یوں ک...
View Detailsفائیو سٹار ہوٹل میں جاب (ملازمت )کرنے کا حکم
استفتاء فائیو سٹار ہوٹل جس میں سنا ہے کہ شراب کباب بہت چلتا ہے ایسے ہوٹل میں جاب(ملازمت) کرسکتا ہوں یا نہیں؟ جبکہ میں بے روزگار ہو گیا ہوں؟ تنقیح: میں انجینئر ہوں میری وہاں جوملازمت ہوگی وہ اکاؤنٹس کے شعبے کی ہوگی، آنے ج...
View Detailsکمیشن ایجنٹ کا اپنے لیے مال خریدنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ میں کمیشن ایجنٹ کے طور پر کام کرتا ہوں جو مال زمیندارمیرے پاس لاتے ہیں اس مال کو بیچنے پر میں کمیشن لیتا ہوں۔ پوچھنا یہ تھا کہ کیا میں اپنےپاس آنے والے مال کو خود خرید سکتا ہوں؟ یع...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved