• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء ***نے***کو ایک کھاد کی بوری ادھار میں 1300 روپے میں دی، بازار میں ایک بوری نقد 1000 روپے میں ہے۔*** یہ بوری لے کر سامنے والے دکاندار کو 900 روپے میں بیچ رہا ہے۔ اس لیے کہ اس کو نقد پیسوں کی ضرورت تو** کہتا ہے کہ یہی...

استفتاء ایک آدمی سر سے گنجا ہے اور اس کو علاج یہ بتایا  گیا ہے کہ کوئی تیل لے کر سرسوں کا ہو یا کوئی دوسرا اس کو آگ پر رکھ دیا جائے اور گلہری کو مار کر اس کو اس تیل میں ڈال دیا جائے جب گلہری اس تیل میں کوئلا ہو جائے تو پھر ...

استفتاء عرض ہے  کہ میں زیورات زرگری کا کام کرتاہوں، جس میں سونے کی خرید وفروخت کا  سلسلہ بھی ہے اور ہمارے کام میں ادھار بہت ہے۔ بلکہ اب تو کام ہی ادھار پر ہے۔ سونے کے ریٹ  بھی تیزی سے کم یا زیادہ ہوتے ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے ...

استفتاء دو فریقوں کے درمیان زمین کی بیع عقد ہوا اس عقد میں تقریباً دس لاکھ کا بیعانہ بائع نے لیا۔ اور یہ طے ہوا کہ بقیہ رقم وقت پر نہ ملنے کی صورت میں یہ بیعانہ ضبط ہو جائیگا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ مشتری رقم رقت پر نہ دے سکا۔...

استفتاء صورت بالا کے اندر جب سائل آڑھتی کے حوالے جنس کر دے پھر وہ آڑھت وصول کرنے پر واپس کر دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ صورت ناجائز ہے کیونکہ یہ صورت خرید و...

استفتاء گذارش ہے کہ میرا تعلق پیپر کی فیلڈ سے ہے اور میں دو تین سوالات کا جواب جاننا چاہتا ہوں۔۱۔ کراچی میں جو مال بیرون ممالک سے امپورٹ کیا جاتا ہے اس مال کے ساتھ امپورٹر کو سیلز ٹیکس کی ان پٹ ...

استفتاء دس سال پہلے میرے بڑے بھائی نے ایک زمین دو لاکھ میں فروخت کی اس وقت بھائی کی عمر 27 سال اور میری عمر 14 یا 15 سال تھی۔ وہ جو دو  لاکھ تھا اس وقت وہ بڑے بھائی کے پاس تھا، دونوں نے آپ میں مشورہ کیا کہ رقم گاؤں سے شہر ک...

استفتاء ایک آدمی کسی کو کہتا ہے کہ تم دس لاکھ کا فلاں سامان خرید لو اس کی قیمت میں ادا کروں گا۔ اور اس سامان کو آپ آگے بیچ دو اور مجھے آپ بارہ لاکھ واپس کرو، اس کے علاوہ جو نفع ہوگا وہ آپ کا ہے تو آیا ایسا کرنا درست ہے۔ ...

استفتاء میں نےکچھ روپےحج کے  لیے جمع کی۔ درخواست دی جس میں شامل میں، میری اہلیہ اور میرے والدین تھے۔ ان میں ایک ٹکٹ میرے  بڑے بھائی نے دی جس کا کاروبار مجھ سے الگ ہے۔ پھر ایسا ہوا ہماری حج کی درخواست منظور نہیں ہوئی۔میں...

استفتاء ڈریس پینٹ شرٹ اور کوٹ کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟ اور اس سے حاصل ہونے والا نفع حلال ہے یا نہیں؟ مقصود اس پینٹ کے بارے میں پوچھنا ہے جو ڈریس  پینٹ کہلا تی ہے اور کوٹ کے ساتھ بھی استعمال  ہوتی ہے  اور بغیر کوٹ کے بھی ، د...

استفتاء ہمارے پاس ایک عام آدمی پرانا زیور  تیار 5 تولہ کا بیچنے کے لیے لاتا ہے۔ ہم اسے دیکھ کر ایک اندازہ لگا تے ہیں کہ اس میں خالص تقریباً 4 تولے ہے۔ لہذا اسے 4 تولے کے حساب سے پیسے دے دیتے ہیں۔ پھر اس زیور کو گلا کر اس کی...

استفتاء 1۔ ہمارے علاقے میں یہ رواج بن چکا ہے کہ گاہک پیسے وزن کے حساب سے دیتا ہے۔لہذا مارکیٹ میں لوگ مثلاً اگر تین تولہ تیار زیور ہو تو اس پر تین ماشے چھیجت یا پالش لکھ کر پورے زیور کا وزن تین تولے  تین ماشے لکھتے ہیں، ...

استفتاء ہم ایک عمارت بنانا چاہتے ہیں جس کا نقشہ یوں ہے:نیچے تہہ خانہ  اس پر دکانیں       اوران پر مکانان میں سے ہر ایک کی علیحدہ علیحدہ فروخت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں ایک پیپر مل میں ملازم ہوں ۔ ہماری مل میں یوں ہوتا ہے کہ کاغذ کا را میٹریل ردی کاغذ سے تیار ہوتا ہے۔ ردی کاغذ خریدنے کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ہماری فیکٹری کےکچھ سپلائرز ہوتےہیں جن سے ردی والے کباڑی ریٹ مقرر کرکے ردی...

استفتاء **** کسی فیکٹری کا ملازم ہے تو فیکٹری کے مالک نے **** سےکہا کہ فیکٹر ی کے لیے مارکیٹ سے یہ  یہ چیزیں لے آؤ۔ تو اب قابل دریافت امر یہ ہے کہ اگر**** مارکیٹ سے وہ چیزیں پہلے اپنے لیے خرید لے اور پھر فیکٹری والوں پر بیچ...

استفتاء 1۔ میں نے ایک مکان ایک صاحب ( **** ) کو فروخت کرنے کا معاہدہ کیا جس کے بیعانہ مبلغ دو لاکھ روپے انہوں نے ادا کیا  اور باقی چودہ لاکھ تین ماہ کے بعد ادا کرنے کا وعدہ کیا۔ دیگر شرائط بھی طے پاگئیں، جن میں ایک شرط مروج...

استفتاء ایک شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ اس کے ورثاء میں سے بیوی  پہلے مرچکی ہے۔ اور بیٹے اور ایک بیٹی زندہ ہے اسے اپنی جائیداد تقسیم کرنے کے لیے کیا شرعی طریقہ اختیار کرنا چاہیے؟ ...

استفتاء 3۔ سونا چاندی کے ادھار کا ہے۔ زرگر سے مال لینے مین مسئلہ یہ ہے کہ پانچ تولہ سونے کا خالص وزن 4.6 یعنی یعنی ساڑھے تولے ہوتا ہے۔ ہم اس سے  تین دن کا وقت لیتے ہیں کہ تین دن بعد اتنا سونا لے لینا۔ ایسی صورت میں خالص سون...

استفتاء ہم لوگ باہر کے ملک سے مال منگواتے ہیں، چائنہ اور جاپان کا۔ اب  کچھ لوگ ہم سے ایسا مال منگواتے ہیں جو ہوتا تو چائنہ کا ہے مگر مہر جاپان کی لگی ہوتی ہے۔ اور یہ مال ہم سے جو بھی منگواتا ہے ہم اس کو بتلا کر دیتےہیں  کہ ...

استفتاء 2۔ہماری زیورات کی دکان ہے ایک صاحب ہمارے پاس زیور بیچنے کے لیے لائے چاندی کا لاکٹ۔ ہم نے چاند کے حساب سے خریدلیا مثلاً پانچ صد روپے میں۔ بعد میں معلوم ہوا  کہ اس کے نگینے اصل تھے جن کی قیمت پانچ ہزار تک بنتی ہے۔ خری...

استفتاء میں نے  ایک عدد کمرہ  پہلی منزل پر خریدا مبلغ 18 لاکھ روپیہ کا ۔اس میں سے پانچ لاکھ ادا کردیئے بقایا رقم کی ادائیگی  ایک سال طے ہوئی۔اس بلڈنگ  میں کل  6 کمرے ہیں ۔مالک باقی پانچ کمرے اوپر  والے  فروخت کردیئے جنہوں ن...

استفتاء ایک آدمی کا کاروبار ہے کباڑیے کا جب اس نے کام شروع کیا تھا تومالیت بالکل ٹھیک تھی بعد میں کام  ناجائز مالیت میں تقسیم ہوگیا مثلاً اس میں تقریباً 8 یا 10 قسم  کا سامان ہے ،لوہا، پیتل، پلاسٹک ، سلور وغیرہ اور سب سے زی...

استفتاء پراپرٹی ڈیلر مکان کی خرید وفروخت کا سودا کرواتے ہیں اس کے معاوضہ میں وہ ایک فیصد یا دو فیصد کمیشن لیتے ہیں ۔ شرعی طور پر یہ کاروبار جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرپرٹی ...

استفتاء کسی شخص کا ایسی جگہ  پہ کام کرنا جہاں گھوڑوں کی دوڑوں اور کرکٹ میچوں پہ جو ٹی ۔وی پر آتے ہیں ان پر شرطیں ہوں براہ راست اور فون پر ۔اوروہ شرطیں لوگو ں کے نام کے ساتھ ان کی لگائی ہوئی شرط کو کاغذ پر لکھا جاتاہے۔ اس کے...

استفتاء **** نے **** سے ایک پلاٹ دس لاکھ میں خریدا اور بیعانہ میں دو لاکھ نقد ادا کردیے ،باقی آٹھ لاکھ دوماہ میں دینے کا معاہدہ طے پاگیا۔اب 15 دن بعد **** کو اس پلاٹ کے 12 لاکھ دام لگے۔کیا **** رجسٹی ہونے اور باقی آٹھ لاکھ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved