• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء ایک شخص نہ تو آلات موسیقی بناتا ہے اور نہ ہی بجاتا ہے اگر وہ شخص آلات موسیقی کی تجارت کرکے کمیشن لے یا آلات موسیقی کی دکان پر سیل مینی کرے تو اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء میرا منی چینجر کا کاروبار ہے۔ میں دوسرے منی چینجر سے ٹیلی فون پر سودا کرتا ہوں۔ بعض اوقات وہ کہتا ہے کہ کہ ریٹ طے کرلو۔ میں اگلے دن کرنسی تمہارے اکاؤنٹ میں جمع کروا کے کل تم سے پیسے وصول کرلوں گا۔ اور ریٹ میں کوئی ت...

استفتاء 2ہم ایک پلازہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں جس کی زمین ہم نے خرید لی ہے اور وہ ہمارے قبضہ میں ہے، پلازے کا نقشہ وغیرہ بن گیا ہے جس کے مطابق پلازہ تہہ خانے، گراؤنڈ فلور اور بالائی منزل پر مشتمل ہو گا۔ پلازے کی مدت تکمیل تقریب...

استفتاء کیا چست پینٹ شرٹ پہننا جائز ہے۔ ایسی پینٹ شرٹ کا تیار کرنا، اور اسے فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ ایک عالم صاحب نے یہ کہا تھا کہ چونکہ پینٹ شرٹ میں پہلے انگریزوں کی مشابہت تھی اور اب وہ نہیں رہی اس لیے جائز ہے۔ جبکہ د...

استفتاء 1 ۔ ایک آدمی موٹر سائیکل ادھار خریدتا ہے۔ نئی موٹر سائیکل کا ریٹ نقد مارکیٹ میں 67000 روپے ہے۔ یہ نقد خرید کر کے دوسرے آدمی کو ادھار میں 90000 روپے میں ک...

استفتاء 1۔ مرچ کسی دکان دار سے خریدی اس دکان دار نے دکھایا کچھ اور دیا کچھ اور۔  مرچیں چکی والے کے پاس چلی گئی پیسنے کے لیے۔ اس چکی والے نے اس کی پیسائی کردی بعد میں دیکھا کہ اس بندے نے مال غلط دیا۔...

استفتاء والد نے ایک مکان اپنی رقم سے بیٹے کے نام سے خریدا اور بیٹے کی زندگی میں مکان کا سرمایہ بھی باپ کا تھا اور کاروبار تقریباً بیٹے کے انتقال تک باپ ہی کرتا رہا۔ اس دوران تقریباً ایک سال تقریباً 9 ماہ بیٹے نے کاروبار کیا...

استفتاء ایک آدمی زمین ٹھیکہ پر لیتا ہے اور اس میں فصل کاشت کرتا ہے تو شرعی حکم تو یہ ہے کہ عشر کی ادائیگی پہلے کرے پھر اس میں سے اخراجات نکالے لیکن جو آدمی ٹھیکہ زمین پر لیتا ہے اگر وہ عشر کی ادائیگ...

استفتاء بندہ نے تین سال پہلے شہر سے ہٹ کر 44 مرلہ زمین برلب سڑک خریدی تھی۔ اس زمین پر پہلے ہی چار دیواری پچھلے مالکوں کی طرف سے کی ہوئی تھی۔ اب جب بندہ نے ایک سال پہلے اس چار دیواری کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کیا تو معلوم ہوا...

استفتاء ہمارا ***میں پرانا کاروبار ہے۔ مگر ہم حالیہ برسوں میں چائنہ سے آنے والے مال کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔ ساری دنیا میں سب سے سستی لاگت کی وجہ سے تقریباً ساری دنیا کی انڈسٹری چائنہ منتقل ہو رہی ...

استفتاء میرا نام** ہے۔ میں نے آج سے تین ماہ پہلے&& نامی شخص کے ساتھ ڈیل کی تھی جس میں، میں نے پچاس ہزار روپے ایڈوانس کے طور پر** کو دیے تھے اور ڈیل یہ تھی کہ ** 200 من مونجی کی قسم سوپری جو 6 قلعے رقبہ زمین پر لگی ہ...

استفتاء ایک آدمی نے پلاٹ خریدا، خریدتے وقت یہ خیال تھا کہ قیمت زیادہ ہوگی تو بیچ دیں گے۔ اور بیچ میں اپنی ضرورت کے لیے بنانا شروع کیا تھا اور تجارت کی نیت ختم کردی تھی۔ لیکن کچھ حصہ کی بنیاد ڈال کر چھوڑ دیا اور اب بھی یہ نی...

استفتاء ہمارا مشترکہ کاروبار ہے جس میں سلیپنگ پارٹنر بھی ہے۔ ہم کراچی سے مال منگواتے ہیں جو کہ لکڑی کے تختوں پر پیک شدہ ہوتا ہے وہ تختہ 150 روپے فی تختہ کے حساب سے فروخت ہوتے ہیں لیکن اگر مال ٹرک پر اتارتے چڑھاتے تختے ٹوٹ ج...

استفتاء آج کل بہت سی کمپنیاں مختلف اشیاء مثلاً سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کی تجارت کرتی ہیں اور سرمایہ دار حضرات کے لیے بروکر کا کردار ادا کرتی ہیں۔ میں نے سونے کی تجارت کرنے والی ایک بروکر کمپنی سے طریقہ کار معلوم کیا جو کہ ...

استفتاء والدہ نے دو بہوؤں سے بوقت ضرورت زیور لے کر فروخت کر کے اپنی ضرورت پوری کر لی۔ پھر  والدہ نے مرنے سے پہلے اپنے بیٹوں سے کہا کہ یہ قرض مجھ پر بوجھ ہے۔ بیٹوں نے کہا کہ آپ نے جو زیور لیا تھا وہ ہم بنا کر اپنی بیویوں کو ...

استفتاء صاحب جائیداد: *** ان کے تین بیٹے*** ، ***، *** اور پانچ بیٹیاں تھیں۔ انہوں نے مندرجہ ذیل جائیداد خریدی تھی۔1۔ دکان بمقام ***پانی والہ تالاب بنام ***( صاحب جائیداد )نوٹ: یہ دکان انہوں نے اپنے بڑے بیٹے عبد الو...

استفتاء ہم عمارتی لکڑی کا کاروبار کرتے ہیں۔ گورنمنٹ کے سرکاری ڈپو  ہیں جن میں لکڑی نیلام عام سے خریدی جاتی ہے۔ جو سرکاری ریٹ طے ہوتا ہے اور اس کا مجاز افسر کو علم ہوتا ہے وہ اس سے کم ریٹ پر نیلام کرنے کا اختیار نہیں رکھتا ع...

استفتاء میں *** ولد **** نے سات مرلہ کی فیکٹری بھائی **** ولد ***  سے مبلغ 4500000 رو پے میں خریدی۔ نو لاکھ میں نے نقد بھائی **** کو ادائیگی کی اور بقایا 3600000 کی ادائیگی کا ایک سال کا وعدہ کیا۔ بھائی **** صاحب کی فیکٹری ...

استفتاء گذارش ہے کہ ملک **** ولد ملک **** نے*** کنال چار مرلے  کا مالک کامل و قابض زرعی اراضی **** **** ولد **** کو مبلغ ۔۔۔ میں بیع کر دی ۔ یہ سودا ڈیلر اشعر بیگ نے دونوں کے درمیان کروایا۔ اور یہ طے پایا کہ **** **** یا اس...

استفتاء اینگروگروپ کمپنی سے سٹاک ایکسچینج کے ذریعے شیئرز کا کام کر رہا ہوں۔ شریعت میں یہ کاروبار جائز ہے یا نہیں؟ اور اسی طرح بائیکو کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت کر رہا ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء ہمارے علاقے میں زمیندار لوگوں کو ایک مسئلہ درپیش ہے۔ جس کے بارے میں شرعی وضاحت درکار ہے۔علاقے میں زمینوں کی سرابی کے لیے سرکاری نہر موجود ہے جن لوگوں کی زمین نہر سے نیچی ہیں ان کو نہر کا براہ راست پانی لگ جاتا ہ...

استفتاء ایک صاحب جو کہ پھل فروش ہیں وہ رات کو شفیق آٹوز کی دکان پر سو جاتے ہیں اس پر ان کو کوئی اعتراض نہیں لیکن گرمیوں میں وہ رات کو مسلسل پنکھا بھی استعمال کرتے ہیں۔ چونکہ بجلی مہنگی ہوگئی  ہے تو شفیق آٹوز کو یہ بات گراں ...

استفتاء ***  آٹوز کا کمیشن پر فروخت کا تیسرا طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ کوئی آتا ہے اور کہتا ہے کہ موٹر سائیکل بکوا دو تو***  آٹوز نے بیچنے والے سے صرف اتنا کہا کہ 25 ہزار میں بک جائے گی پھر اس موٹر سائیکل کو خود کسی اور کو زی...

استفتاء مشہور کمپنیوں کے استعمال شدہ انجن آئل کے پرانے ڈبے جو کے شفیق آٹوز کے پاس رکھے ہوتے ہیں تو بعض لوگ ان کو آکر کہتے ہیں یہ ہمیں دے دو اور وہ ان ڈبوں کی خاصی قیمت دیتے ہیں اور دونمبر تیل اس میں ڈال کر لیبل والی مشہور ک...

استفتاء ***  آٹوز پر ایک معرفت والا شخص خاصی مقدار میں انجن کا پرانا سامان چھوڑ گیا اور ان کو پابند کیا کہ بلال گنج خود جاکر فروخت کریں۔***  آٹوزپر مصروفیت کی وجہ سے اور کسی قدر غفلت کی وجہ سے ابھی تک یہ خود جا کر فروخت نہی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved