• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء اپنے روزگار کےمتعلق دریافت  کرنا چاہتاہوں کہ موجودہ جگہ ملازمت کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟میں ایک ادارہ میں کام کرتاہوں جس کانامUrban unitہے یہاں پر میں سوفٹ وئیرانجینئر کےطور پر کام کررہا ہوں یہ ادارہ گورنمنٹ کے مختلف مح...

استفتاء زید آرمی کے علاقے میں رہتا ہے اس کے پاس ایک عدد دوکان تھی بکرنے وہ دوکان زید سے مبلغ پندرہ لاکھ(1500000) میں قسطوں کا کاروبارکرنے کے لیے  خریدی اور قیمت کے بارے میں یہ طے ہوا کہ بکر    پانچ سال بعد ہرمہینےپچاس ہزار ...

استفتاء زید کی دکان ہے اور وہ کھاد کا نقد کاروبار کرتا ہے عمر زیدسے نقد خرید کر لوگوں کو نفع لےکرادھار فروخت کرتا ہے وقت معین تک،پھر بکر عمر سے خریدتاہے عمر بکرسے کہہ دیتا ہے کہ زید کی دکان سے جا کر اپنی کھاد کی بوری وصول ک...

استفتاء قسطوں کے کاروبار کے بارے میں معلومات لینی ہیں، ہم لوگوں کو اشیاء خرید کر دیتے ہیں جس کے اوپر ہم ایک خاص فیصد کے تحت  نفع وصول کرتے ہیں۔ نوٹ: ہم لوگوں کو نقد پیسے نہیں دیتے بلکہ کوئی چیز جو انکی ضرورت ہو اور وہ لینا ...

استفتاء میں دکان پرگیا وہاں کے سیل مین نے مجھے بتایا کہ اگر آپ پانچ ہزار روپے کی خریداری کریں گےتوآپ کو سکریچ کارڈ ملے گا جس میں اگلی خریداری کیلئے کم ازکم پانچ سو روپے کا ڈسکاؤنٹ ہوگا اس سے زیادہ رقم کا ڈسکاؤنٹ مثلا ایک ہز...

استفتاء میرا ایک دوست انجنئیر ایک بلڈنگ بنانے والی کمپنی میں کام کرتا ہے ،ان کے ساتھ ایک اور کمپنی دوسری بلڈنگ بنا رہی ہے ،بلڈنگ کے مالک تو سائٹ پر کبھی  کبھار آتے ہیں ورنہ وہاں کے انچارج انجنئیر ز ہوتے ہیں دوسری کمپنی کا ک...

استفتاء بچے بالغ ہوجائیں باپ ان کی ہرممکن تربیت کرکے پالے اور بالغ ہونے کے بعد مکمل نافرمان ہوں اور باپ کے پاس صرف ریڑھی لگانے جتنی جائیداد ہو اور وہ باپ کی کسی قسم کی مدد کرتے ہوں تو ان کا معمولی سی جائیداد میں حصہ بنتا ہے...

استفتاء وگ کےکاروباراوراس کی خریدوفروخت کاشرعی حکم کیاہے؟وضاحت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انسانی بالوں سے بنی وگ کی خریدوفروخت کرنا جائز نہیں البتہ مصنوعی یاجانوروں کےبالوں سے بنی وگ...

استفتاء میں نے ایک دوکان  44 لاکھ روپے میں فروخت کی اور اس کا ایڈوانس 16 لاکھ روپے لیا اور باقی رقم 28 لاکھ روپے کے بارے میں 15 اکتوبر کا وقت طے ہوا   پھر میں نے ایک اور دوکان خریدی اور اس کے ایڈوانس میں وہی 16 لاکھ روپے دی...

استفتاء جو اشیاء مردانہ و زنانہ جنسی قوت اور جنسی عمل کے وقت میں اضافے اور اسی طرح جنسی اعضاء کی تقویت کے لئے استعمال ہوتی ہیں جیسے ادویات، لوشن کریمیں،سپرے،کنڈوم وغیرہ ان اشیاء کے کاروبار ،اوران کی خریدوفروخت کا شرعی حکم ک...

استفتاء ایل۔سی۔ڈی، ٹیلی ویژن ایسی چیزوں کا کاروبار کرنا جائز ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب:                        ٹیلی ویژن سے کیا مراد ہے؟ آجکل جو ایل۔سی۔ڈی بطور ٹیلی ویژن کے بھی استعمال ہوتی ہے اور دوسرے کاموں کے لیے بھی یا...

استفتاء ایک پراپرٹی ڈیلر نے اپنے ایک دوست سے کہا کہ آپ یہ مکان خرید لیں میں اس کو فروخت کروں گا محنت میری ہوگی اور سرمایہ آپ کا اور نفع میں سے تیسرا حصہ میرا ہوگا۔ چنانچہ مکان انیس لاکھ پچاس  ہزار میں  خرید کر بیس لاکھ پچاس...

استفتاء میرا نام *** ہے میں***میں پراپرٹی کا کام کرتا ہوں میں وہاں پر کمپنی**میں رجسٹرڈپراپرٹی ڈیلر ہوں  ہمارے مسئلہ کی نوعیت کچھ یوں ہے کہ سوسائٹی کو رقم کی ضرورت پڑتی رہتی ہے چنانچہ وہ ڈیلروں سے اس کا تقاضہ کرتے ہیں تو  ہ...

استفتاء ہماری ایک جاننے والی ہیں، ان کے شوہر کسٹم میں لگے ہوئے ہیں ان کو وہاں سے سامان ملتا ہے جو بھی کنٹینر جاتے ہیں ۔ جیولری کا بھی ہوتا ہے اور دوسرا بھی۔ ان کی بیوی نے وہ سامان آن لائن بیچنا شروع کر دیا ہے کیا ہم وہ خری...

استفتاء میرا ایک جنرل اسٹور ہے میں سگریٹ بھی فروخت کرتا ہوں ہر سال بجٹ کے موقع پر سگریٹ کے نرخوں میں اضافہ ہوتا ہے میں بجٹ سے 3 یا 4 ماہ پہلے ڈیلرسے سگریٹ خرید لیتا ہوں لیکن صرف رقم کی ادائیگی کرکے اس  سے رسید حاصل کرلیتا ہ...

استفتاء میرا ایک دوست انٹرنیٹ  اور کیبل کے کنیکشن، ان کی تصحیح اور ان کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔اس قسم کے کاروبار کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اس کاروبار کے لیے میرا اس کو سہولت فراہم کرنا کیسا ہے؟...

استفتاء سوال یہ ہے کہ مارکیٹ  میں کارو باری لوگ ایک دوسرے کو مال ادھار اس شرط پر دیتے  ہیں کہ آپ ایسا ہی مال (مثلا ییلو لیبل چائے کے دس کارٹن اگر لیے ہیں تو واپس بھی ییلو لیبل چائےکے دس کارٹن  دیے ہی ہوں گے) اتنے عرصے میں و...

استفتاء رجل إشتري أرضا في مدينة أخری فهل يجوز له أن يبيع الأرض قبل أن يراها؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً يجوز بشرط أن يكون علی ثقة...

استفتاء (۱)میرے پراپرٹی کا آفس ہے۔میرے پاس گھر کرایہ پر لینے کے لئے دوسرا ڈیلر پارٹی لے کر آیا تھا ،کرایہ دار اس کا  تھا اور مالک مکان ہمارے پاس تھا ،دوران ڈیلنگ مالک مکان ایڈوانس کی رقم کا زیادہ اصرار کرنے لگ گیا جس پر ڈ...

استفتاء ایک مسئلہ درپیش ہے جس کے لیے آپ کی رہنمائی درکار ہے۔ مہربانی فرماکر میرے اس مسئلہ کے  متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں حل بیان فرمادیں۔میرا نام محمد اشعر حسین ملک ہے اور میں کینیڈا اور پاکستان میں کاروبار کرتا ہوں...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم!1۔ زید اور بکر دو بھائی اپنی مشترکہ جائیداد اور کاروبار کو تقسیم کرتے ہوئے الگ ہونا چاہتے ہیں شرعی اعتبار سے تقسیم کا طریقہ کیا ہونا چاہیے  ؟ شریعت محمدی ﷺ کی روشنی میں وضاحت فر...

استفتاء اگر کوئی یہ کہے کہ میری مرغی یا کسی دوسرے پرندے کے انڈے لے لو اور اپنی مرغی کے نیچے رکھ کر چوزے نکلوالو۔ پھر جو بچے نکلیں گے یا تھوڑ ے بڑے ہوجائیں گے تو آپس میں آدھے آدھے یا جو بھی حصہ مقرر کرتے ہیں اس کے حساب سے...

استفتاء گذارش ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں  اور کڑے بناتے ہیں اور ہم 21 قیراط اور اس سے زیادہ کھوٹ والے سونے پر 22 قیراط کی مہر (Stamp )نہیں لگاتے ،چاہے کام واپس کرنا پڑے ۔واضح رہے کہ چوڑی کڑے کے کام میں سب سے پہلے پتری پر مہر (...

استفتاء کئی لوگ آڑھتیوں سےادھارپیسےلیتےہیں اس شرط پرکہ زراعت کریں گےپھروہ برآمدشدہ زراعت کی پیداوارکواسی آڑھتی کودیں گےوہ کمیشن پربیچےگاکیایہ پیسےلیناجائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوگوں...

استفتاء ہمارے قوم (قبیلے)کی مشترکہ زمین ہے اب اس زمین کی تقسیم کاعمل جاری ہے۔ مشترکہ زمین کی حدود اربعہ بھی معلوم ہے اور شرکاء کی تعداد بھی معلوم ہے لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہےکہ  فی فرد کو کتنی  زمین ملے گی۔اور تقسیم...

© Copyright 2024, All Rights Reserved