بیعانہ کو ضبط کرناجائزنہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے ایک جائیداد بیچی، کچھ رقم بیعانہ میں وصول ہوئی، باقی رقم چار ماہ بعد طے ہوئی، اگر پارٹی مقررہ وقت پر بقایا رقم نہ دے سکی تو بیعانہ ضبط ہو جائے گا اور سودا منسوخ ہوجائے گا۔ ...
View Detailsکاروبار میں نفع کی حد
استفتاء ایک شخص نے فروخت کرنے کے لئے کپڑا خریدا اور اس کو ایک سوٹ 150 روپے کا ملا اور 500 روپے میں ایک سوٹ فروخت کیا ،کیا اتنا زیادہ نفع لینا جائز ہوگا؟ یا کتنا منافع لینا چاہیے؟یہاں کوئی مارکیٹ بھی نہیں ہے گھر میں بیچ رہا...
View Detailsٹھکانہ یا ٹھیہ فروخت کرنا یعنی نام فروخت کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیلہ مسئلہ کے بارے میں کہ کوئٹہ میں ٹھکانہ یا ٹھیہ فروخت ہوتا ہے۔ٹھکانے یا ٹھیہ کی فروختگی کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک آدمی کرایہ پر دکان یا تندور ...
View Detailsبطور استصناع دکانیں خریدنا،یکمشت قیمت کی ادائیگی کی صورت میں دکانیں بننے سے پہلے کرایہ وصول کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شاپنگ مال( shopping mall )میں دکانیں (shops) فروخت ہورہی ہیں، نقد رقم پر بھی اور اقساط (installments) پر بھی۔(فی ال...
View Detailsشراء ما باع باقل مما باع کی ایک صورت کا حکم
استفتاء 1) ایک گاڑی عمرو و بکر کے درمیان مشترک ہے ،جبکہ ایک گاڑی کا مالک صرف عمرو ہے ، عمرو نے اپنی ذاتی گاڑی زید کو 17 لاکھ میں قسطوں پر فروخت کر دی ، اس کے بعد بکر و عمرو نے اپنی مشترکہ گاڑی بھی زید کو قسطوں پر فروخت کر ...
View Detailsدوممالک کی کرنسیوں کاآپس میں تبادلہ
استفتاء اس وقت پاکستان کاایک روپیہ ایران کے 150کےبرابرہے۔سوال یہ ہے کہ 5لاکھ روپے کوایرانی کرنسی کےساتھ تبدیل کرنا ہے 150ریٹ ہے لیکن یہ ماہانہ دیتا ہے یعنی مہینے کےبعد مجھے ایرانی کرنسی چاہیے 160کےریٹ پر ۔کیا یہ سود ہے یانہ...
View Detailsکمیشن پر کام دلوانےکاشرعی حکم
استفتاء میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں اس کے پاس یا اس کے علاوہ دوسری کمپنیوں کے پاس بہت سے کام ٹھیکہ کنٹریکٹ پر دینے کے لیے ہوتے ہیں اور بہت سے ٹھیکیدارجو کام ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں کیا ان کو میں ان کمپنیز سے کام دلوا کر اس کنٹ...
View Detailsایزی اکاؤنٹ کے ذریعے بل ادا کرنے اور لوڈ کرنے پر پیسے وصول کرنا
استفتاءایک شخص نے اپنے نمبرپر ایزی لوڈ اکاؤنٹ بنایا ، اس سے بجلی بل ، گیس بل اور موبائل لوڈ بھی کرکے دیتا ہے۔ لوگ بعض اوقات اصل رقم سے کچھ زیادہ دیتے ہیں مثلاً بل760روپے ہے، وہ اپنی خوشی سے 800دیدے تو یہ ل...
View Detailsاوبر،کریم کمپنیوں کے متعلق چندمسائل
استفتاء جب ہم رجسٹر ہوتے تھے کریم اور اوبر میں تو یہ کمپنیاں ہمیں بونس دیتی تھیں اور ہم سے کمیشن لیتی تھیں کمیشن 25%مسئلہ یہ ہے کہ اب کریم اور اوبر نے بونس دینا بند کر دیا ہے اور کمیشن اسی حساب سے 25 فیصد لے رہی ہیں،جب ...
View Detailsقسطوں پر خرید وفروخت کی چند شرائط کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام قسطوں پر خرید وفروخت کی مندرجہ ذیل شرائط کے بارےمیں۔شرائط:۔(1)آپ کو دو اشخاص کی ضمانت دینی ہوگی جو سرکاری ملازم ،پرائیویٹ ادارے کے ملازم یا دوکاندار(ہوں) جن کی معقول ...
View Detailsشرکت املاک کی ایک صورت
استفتاء سال2000تک ہم ایک بہن اور چار بھائی والدین کے ساتھ اکٹھے رہتے تھے، دو بڑے بھائی گل بہادر خان اور شیخ بہادر خان سعودی عرب میں محنت مزدوری کرتے تھے اور مجھے والدین اور بھائیوں کی مرضی سے گھر کی ذمہ داریاں حوالہ کی گئ...
View Detailsانسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنا کر لائک اور فالو کر کے پیسے کمانے کا حکم
استفتاء انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنا کر اس کو ایک ایپ سے کنیکٹ کیا جاتا ہے اس پر آپ کو لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں فالو یا لائک کریں آپ کو اتنی رقم ملے گی اس کی ترتیب یہ ہوتی ہے کہ مثلا میرا انسٹا گرام پر اکاؤنٹ ہے اسی طرح اور لوگوں ...
View Detailsبھینس کی خریداری کی ایک صورت
استفتاء سوال:زید اور بکر دونوں نے 50 ،50 ہزار ملا کر ایک بھینس خریدی اور پھر بکر نے اپنا حصہ زید کو بیچ دیا جس کی قیمت یہ طے ہوئی کہ زید 5 ماہ میں قسطوں کی شکل میں ہر ماہ 10 ہزار روپے دے گا اور 5 ماہ تک بکر کو ایک کلو دودھ...
View Detailsجلدی قسط ادا کرنے پر رعایت کا حکم
استفتاء مفتی صاحب بالفرض ہم ایک عدد واشنگ مشین جو نقد قیمت میں تقریبا 9000 روپے کی ہے اور قسطوں پر وہ چیز ایک سال کے لئے ہم 12000 روپے کی دیتے ہیں ۔ اگر کوئی گاہک 3 ماہ بعد ہمارے پاس آ جاتا ہے کہ میں آپکا حساب یعنی ساری ر...
View Detailsپراپرٹی ٹیکس کے ادارے کےلیے سوفٹ وئیر بنانا
استفتاء اپنے روزگار کےمتعلق دریافت کرنا چاہتاہوں کہ موجودہ جگہ ملازمت کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟میں ایک ادارہ میں کام کرتاہوں جس کانامUrban unitہے یہاں پر میں سوفٹ وئیرانجینئر کےطور پر کام کررہا ہوں یہ ادارہ گورنمنٹ کے مختلف مح...
View Detailsاقالہ کی ایک صورت
استفتاء زید آرمی کے علاقے میں رہتا ہے اس کے پاس ایک عدد دوکان تھی بکرنے وہ دوکان زید سے مبلغ پندرہ لاکھ(1500000) میں قسطوں کا کاروبارکرنے کے لیے خریدی اور قیمت کے بارے میں یہ طے ہوا کہ بکر پانچ سال بعد ہرمہینےپچاس ہزار ...
View Detailsکھاد کی بوری خرید کرآگے فروخت کرنے کی ایک صورت کاحکم
استفتاء زید کی دکان ہے اور وہ کھاد کا نقد کاروبار کرتا ہے عمر زیدسے نقد خرید کر لوگوں کو نفع لےکرادھار فروخت کرتا ہے وقت معین تک،پھر بکر عمر سے خریدتاہے عمر بکرسے کہہ دیتا ہے کہ زید کی دکان سے جا کر اپنی کھاد کی بوری وصول ک...
View Detailsقسطوں کے کاروبار کی شرائط
استفتاء قسطوں کے کاروبار کے بارے میں معلومات لینی ہیں، ہم لوگوں کو اشیاء خرید کر دیتے ہیں جس کے اوپر ہم ایک خاص فیصد کے تحت نفع وصول کرتے ہیں۔ نوٹ: ہم لوگوں کو نقد پیسے نہیں دیتے بلکہ کوئی چیز جو انکی ضرورت ہو اور وہ لینا ...
View Detailsدکان سے خریداری کرنے پر اگلی خریداری پرملنے والے ڈسکاؤنٹ کاحکم
استفتاء میں دکان پرگیا وہاں کے سیل مین نے مجھے بتایا کہ اگر آپ پانچ ہزار روپے کی خریداری کریں گےتوآپ کو سکریچ کارڈ ملے گا جس میں اگلی خریداری کیلئے کم ازکم پانچ سو روپے کا ڈسکاؤنٹ ہوگا اس سے زیادہ رقم کا ڈسکاؤنٹ مثلا ایک ہز...
View Detailsچوری کامال فروخت کروانے پر کمیشن لینا
استفتاء میرا ایک دوست انجنئیر ایک بلڈنگ بنانے والی کمپنی میں کام کرتا ہے ،ان کے ساتھ ایک اور کمپنی دوسری بلڈنگ بنا رہی ہے ،بلڈنگ کے مالک تو سائٹ پر کبھی کبھار آتے ہیں ورنہ وہاں کے انچارج انجنئیر ز ہوتے ہیں دوسری کمپنی کا ک...
View Detailsجائیداد بیچ کرروگارکاسلسلہ بنانا
استفتاء بچے بالغ ہوجائیں باپ ان کی ہرممکن تربیت کرکے پالے اور بالغ ہونے کے بعد مکمل نافرمان ہوں اور باپ کے پاس صرف ریڑھی لگانے جتنی جائیداد ہو اور وہ باپ کی کسی قسم کی مدد کرتے ہوں تو ان کا معمولی سی جائیداد میں حصہ بنتا ہے...
View Detailsوگ کی خریدوفروخت کاحکم
استفتاء وگ کےکاروباراوراس کی خریدوفروخت کاشرعی حکم کیاہے؟وضاحت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انسانی بالوں سے بنی وگ کی خریدوفروخت کرنا جائز نہیں البتہ مصنوعی یاجانوروں کےبالوں سے بنی وگ...
View Detailsبیع میں ثمن کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں نقصان کی تلافی
استفتاء میں نے ایک دوکان 44 لاکھ روپے میں فروخت کی اور اس کا ایڈوانس 16 لاکھ روپے لیا اور باقی رقم 28 لاکھ روپے کے بارے میں 15 اکتوبر کا وقت طے ہوا پھر میں نے ایک اور دوکان خریدی اور اس کے ایڈوانس میں وہی 16 لاکھ روپے دی...
View Detailsجنسی قوت کی مخصوص چیزیں فروخت کرنا کیسا ہے؟
استفتاء جو اشیاء مردانہ و زنانہ جنسی قوت اور جنسی عمل کے وقت میں اضافے اور اسی طرح جنسی اعضاء کی تقویت کے لئے استعمال ہوتی ہیں جیسے ادویات، لوشن کریمیں،سپرے،کنڈوم وغیرہ ان اشیاء کے کاروبار ،اوران کی خریدوفروخت کا شرعی حکم ک...
View Detailsایل۔سی۔ڈی، ٹیلی ویژن کا کاروبار کرنا
استفتاء ایل۔سی۔ڈی، ٹیلی ویژن ایسی چیزوں کا کاروبار کرنا جائز ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب: ٹیلی ویژن سے کیا مراد ہے؟ آجکل جو ایل۔سی۔ڈی بطور ٹیلی ویژن کے بھی استعمال ہوتی ہے اور دوسرے کاموں کے لیے بھی یا...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved