• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء ہم نےG1لہسن( تھوم ) garlic لگایا ہے جو بہت نایاب ہے تو وہ ایڈوانس میں سیل  ہو جاتا ہے بٹائی کرنے سے تقریباً دو تین ماہ پہلے یعنی کھڑی فصل،تو ہم آدھی رقم ایڈوانس لیتے ہیں اور آدھی رقم تھوم حوالہ کرتے وقت، تو برائے مہ...

استفتاء ہم مارکیٹ میں سونے کی خرید وفروخت کا کام کرتے ہیں، ہمارے کا م کا طریقہ یہ ہے کہ  ہم نقد ریٹ  مثلاً دو لاکھ روپےتولہ کے حساب سے سونا خریدتے  ہیں اور  کچھ نفع رکھ کر فروخت کردیتے ہیں اس کو ہم حاضر سودا کہتے ہیں ۔ک...

استفتاء ایمازون ایک  آن لائن مارکیٹ ہے جہاں  لوگ اپنی چیزیں فروخت کرتے ہیں ،کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ گاہک  کو کوئی چیز پسند نہیں آتی یا خریدی ہوئی چیز میں کوئی عیب ہوتا ہے یا گاہک  کے غلط پتا دینے   /ڈیلیوری بوائے(سامان پہ...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے چھ بچے ہیں چار بیٹے اور دو بیٹیاں۔میری ایک دکان اور ایک منزلہ مکان ہےجو میں نے خود بنایا ہے۔بڑے دو بیٹے جوان ہو کر میرے ساتھ دکان کے کاروبار میں لگ گئےاس وقت دکان پر قرض تھاجو میں نے اور ان دونوں نے...

استفتاء ہم موٹر سائیکل کی ایک سکیم شروع کررہے ہیں جس کا طریقہ درج ذیل ہے:ہمارے  پاس 100 ممبران ہیں اور 100 موٹر سائیکلیں ہیں جن کو ہم 30 ماہ میں  فروخت کریں گے۔فروخت کی صورت یہ ہوگی کہ ہم ہر ماہ تمام ممبران کے نام ک...

استفتاء فریق اول کا موقفالحمد للہ *** بھائی ہم سے عرصہ دو سال سے پیکنگ   ٹیپ لے رہے ہیں۔ وہ 2اور3  انچ کے  سائز کی ٹیپ تیار کرواتے ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے 3،2 اور 1.5 انچ  کا مال  تیار کروایا اور مال وصول کرتے ہوئے انہیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ایک شخص گندم کو ادھار فروخت کرتا ہے اور میں اس سے خریدتا ہوں  (بسا اوقات اپنے لیے اور بسا اوقات آگے فروخت کرنے کے لیے)بایں طورکہ  اس وقت  گندم کی قیمت  3000روپےفی...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا کہ میرے پاس ضروریات زندگی کی کچھ چیزیں ہیں مثلا جوسر مشین اور استری وغیرہ، میں لوگوں کو یہ سہولت  دیتاہوں کہ یہ لوگ کچھ رقم ایڈوانس دے  کر بقایا سال  بعد دے دیں اور اس صورت میں، میں ان  چیز...

استفتاء شوافع میں سے امام بغوی ؒ اور علامہ مناوی ؒ بھی تختم بالحدید کی کراہت کو تنزیہی فرماتے ہیں مکروہ تحریمی نہیں کہتےقال فى التيسير بشرح الجامع الصغير : عن ابى هريرة نهى عن خاتم الذهب وعن خ...

استفتاء مفتی صاحب میں کسی شخص سے ایک بکری خریدتا ہوں اس شرط پر کہ میں اس بکری کے عوض ہر سال دو کلو اس بکری کا گھی دس سال تک دونگا ۔ اگر کسی سال بکری دودھ نہ بھی دے پھر بھی دو کلو گھی دینا ہوتا ہے ۔ اگر وہ بکری وقت سے پہلے م...

استفتاء آجکل لوگ مکڑی اور کالے بچھو کو بیچتے ہیں جن  کا زہر دوائیوں میں کام آتا ہے۔ کیا یہ پیسہ حلال ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں چونکہ ان جانوروں کا زہر دوائیوں میں استع...

استفتاء 1.بےبی(بچگانہ)آئٹم کے کاروبارمیں اکثر جانسن بے بی کی آئٹم ایکسپائر (Expire)آجاتی ہیں ویسے ایکسپائر (Expire)  ہوتی ہیں لیکن استعمال میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا کیا ان کو بیچنا  جائز ہے؟اکثر ایسا ...

استفتاء ایک تبلیغی دوست نے ٹیلی ویژن صندوق میں رکھوایا ہو اہے وہ پوچھ رہا ہے کہ میں یہ ٹی وی فروخت کردوں یا اسے توڑ دوں؟تنقیح:ٹیلی ویژن سے مراد (LCD)ہے جو کمپیوٹر سے بھی منسلک ہوجاتی ہے اور دوسرے کاموں (سکیورٹی کیمروں و...

استفتاء یہ ٹریمر (بال کاٹنے والی مشین) بال کاٹنے یا ڈاڑھی وغیرہ کی کٹنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے تصویر کی وجہ سے پوچھنا تھا کہ  حلال ہے یا  حرام؟ اس کی خرید وفروخت کا حکم بتادیں۔ بندہ آن لائن بیچتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک رقبہ تقریبا 4 کنال زرعی زمین   ابتدائی وراثتی تقسیم کے وقت *** نامی شخص کے قبضہ میں آئی،  *** نے *** نامی شخص کو وہ زمین فروخت  کردی، بیع وشراء مکمل...

استفتاء ***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کی جانب سے مال کو واپسی لیتے وقت اچھی طرح چیک کیا جاتا ہےکہ یہ واقعی T.S کے یہاں سے ...

استفتاء ***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کی جانب سے کسی بھی دکاندار یا کسٹمر حضرات سے رقم کو بطور ایڈوانس نہیں لیا جاتا، البت...

استفتاء *** میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔۱۔T.S کی جانب سے ایکسپائر ہوئے مال یا وہ مال جس کی ایکسپائری ڈیٹ مٹ گئی ہو، اس مال کواس...

استفتاء ***میں ایک کاسمیٹک کا اسٹور ہےجہاں کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ہول سیل اور ریٹیل خرید و فروخت کی جاتی ہے۔بعض اوقات یہ صورت پیش آتی ہے کہ کسی مال کا آرڈر دےدیا ہے پھر معلوم ہواکہ یہ  مال گودام میں کثیر مقدار  میں...

استفتاء ***میں ایک کاسمیٹک کا اسٹور ہےجہاں   کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ہول سیل اور ریٹیل خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.Sکی جانب سے  زیادہ تر خریداری نقد کی جاتی ہے،کبھی ادھار خریداری بھی کی جاتی ہے اور ادھار کی مدت طے ہوجات...

استفتاء ***میں ایک کاسمیٹک کا اسٹور ہےجہاں کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ہول سیل اور ریٹیل خرید و فروخت کی جاتی ہے۔بعض اوقات خریداری  کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ڈسٹری بیوٹر  کو کہا جاتا ہے کہ نقد ادائیگی کی جائے گی اس لیے ر...

استفتاء *** میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S پر مال کی واپسی کی مختلف صورتیں ہیں:۱۔ کسٹمر T.S سے کوئی کلر(رنگ) جس وقت لے کر ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں  علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ:چار بندوں  کا ایک مشترکہ پلاٹ ہے یعنی پلاٹ کے مختلف حصوں کے مختلف لوگ مالک ہیں  پلاٹ کا کل رقبہ 86مرلے 43فٹ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)  مفتی صاحب اگر گاہک سامان خریدنے کے لئے سامان دیکھ رہا ہو، اور مختلف سامانوں کا معائنہ کر رہا ہو، اور اس دوران اگر ہاتھ سے کوئی چیز گر گئی یا ویسے ضائع یا خراب ہوگئی تو گاہک پر...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمسئلہ یہ معلوم کرنا تھا کہ بالوں کو لمبا کرنے کے لیے نائیلون کے مصنوعی بال استعمال ہوتے ہیں۔ ان کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved