• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

متفرقات مالی معاملات

استفتاء حضرت گزارش ہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے اصول کے مطابق پرائیویٹ میڈیکل کالج کا اپنے شعبہ (faculty) کو مکمل کرنا ضروری ہے. ہر شعبے میں ایک (FCPS) ڈگری والا ڈاکٹر ضروری ہے جسکے بغیر کونسل لائسنس جاری نہیں ک...

استفتاء ہماری تنخواہ میں سے کچھ رقم DSP فنڈ کے نام سے کاٹی جاتی ہے جس کا کم سے کم سرکاری ریٹ 300 روپے ہے جو ہر صورت ہر ماہ کٹوانا لازمی ہے۔ یہ رقم سرکار کے پاس جمع ہوتی رہتی ہے اور ایک سال کے بعد تمام جمع کی ہوئی رقم پر منا...

استفتاء *** کا بیانمعاہدے کے مطابق *** بھائی نے وعدہ کیا تھا (1)جو کام بھی نیا شروع کریں گے (2)جس میں *** کا وقت لگے گا وہ کام اس کی ملکیت ہو گی ہماری نہیں ہوگی۔1۔ اس کام کی ملکیت ***...

استفتاء میں ایک ڈاکٹر ہوں اور سرکاری ملازم ہوں۔ سرکاری طور پر عمومی ڈیوٹی ٹائم صبح 8 تا 2 ہے، ہسپتال کا نمائندہ ایم ایس یعنی میڈیکل سپریڈنٹ ہوتا ہے، جس نے ہسپتال چلانا ہوتا ہے۔ لیکن ہسپتالوں کی اندرونی ترتیب مختلف ہے۔ ہوتا ...

استفتاء *** نے دورانِ ملازمت در سعودی عرب اپنے دوست *** سے ایک لاکھ روپیہ برائے خرید دکان ادھار مانگا۔ اسی دوران *** کے دوسرے دوست *** نے اسے کہا کہ میں پاکستان چھٹی جا رہا ہوں کچھ ریال ادھار دیدو تاکہ میں سامان خرید کر سات...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ***کی شادی تقریباً گیارہ سال قبل ***سے ہوئی ان کے ہاں اولاد نہ ہوئی۔ *** سرکاری ملازم تھا دوران سروس اس کا انتقال ہو گیا۔ اب حکومت کی طرف سے اس کی بیوہ *** کو کچھ رقم ...

استفتاء *** سے ایک لاکھ روپے بطور قرض کے مانگتا ہے، *** کہتا ہے کہ بینک سے یک مشت ایک لاکھ روپے نکلوانے پر بینک چھ سو روپے کٹوتی کرتا ہے، وہ کس کے ذمے ہو گی؟ *** کہتا ہے کہ وہ میرے ذمے، یعنی: تم چھ سو روپے کاٹ کر ننانوے ہزا...

استفتاء میں ایک ڈاکٹر ہوں میری فیلڈ میں ایک کام یہ بھی ہے کہ آپریشن سے قبل مجھے مریض کو دیکھ کر بتانا ہوتا ہے کہ آیا مریض آپریشن کے قابل بھی ہے یا نہیں، کہیں دوران آپریشن  مر تو نہیں جائے گا۔اس وجہ سے بعض اوقات مجھے ایم...

استفتاء محترم و مکرم مفتیان کرام دامت برکاتکم العالیہ کی خدمت میں عرض ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ میں قرآن و سنت کےمطابق میری رہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔ تاکہ در پیش پریشانی دور ہو سکے۔گذارش ہے کہ بندہ کا مارچ 2014ء م...

استفتاء ملازم اور مالک کے درمیان معاہدہ ہوا کہ مالک کاروبار میں منافع جو بھی ہوگا سارے کاروباری اخراجات کے بعد اس کا 15 فیصد کمیشن ملازم کو دے گا، اور مالک کافی سال اس طرح ادا کرتا رہا۔ اطلاع ملنے پر ملازم کو پتہ چلا کہ مال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص آرمی میں ملازمت کرتا ہے اور اس شخص  کا کام آرمی والوں کو راشن سپلائی کرنا ہے۔ وہ شخص کسی فیکٹری میں راشن کے سلسلے میں جاتا ہے اور راشن خریدتا ہے اور فیکٹری و...

استفتاء سودی بینک میں کیشیئر کی ملازمت کا کیا حکم ہے؟مفتی تقی عثمانی صاحب مد ظلہ نے اس کا جواز لکھا ہے۔(بنک کے) ان تمام شعبوں کی آمدنی ۔۔۔الی قولہ اس حد تک گنجائش ہے۔جبکہ فتاوی مفتی محمود میں ہے۔بنک کی  اس قسم (کیشیئر)ک...

استفتاء کیا سونا قرض لیا جا سکتا ہے؟ میں کسی سے دو سال کے لیے  پانچ تولہ سونا قرض پر لوں اور دو سال بعد پانچ تولہ بازار سے خرید کر واپس کر دوں  تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں جرمنی میں زیر تعلیم ہوں۔ فی الحال میں بے روز گار ہوں۔ کیونکہ جہاں بھی میں ملازمت کے لیے درخواست دیتا  ہوں تو وہ جرمن زبان میں روانی کا سوال کرتے ہیں اور مجھے جرمن میں روانی حاصل نہیں۔ البتہ ملازمت کے کچھ مواقع س...

استفتاء کیا ہمارے لیے ادارے سے اپنی ضروریات کے لیے قرض لینا حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں ادارے سے اپنی ضروریات کے لیے قرضہ لینے کی دو صورتیں مذکور ہیں:i۔  ملازم نے...

استفتاء ہم کل 9 بہن بھائی ہیں۔ جن میں سے تین بھائی اور چھ بہنیں ہیں۔ میرے والد صاحب تقریباً 30 سال پہلے وفات پا چکے ہیں۔ ان کے ترکہ میں 2 دکانیں اور تین ایکڑ زرعی اراضی تھی، اور اس کے علاوہ ایک مکان ہے جس کی رجسٹری 6 بہنوں ...

استفتاء *** اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں۔1۔          اگر ڈسٹری بیوٹر نے کئی ماہ کا ایڈوانس *** کو دیا ہو ،مثلاً ایک ڈسٹری بیوٹر جوکہ ماہانہ10 لاکھ کا سامان منگواتا ہے وہ 10 ...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں سپلائی میں بعض اوقات تاخیر ہوجاتی ہے تو ڈیلر ناراضگی کا اظہار کرتا ہے کہ کیوں تاخیر ہوئی ہے ؟ اس طرح جب ڈیلر سے مال (Stock) و...

استفتاء ***کو Samz کمپنی(کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی)  کے ڈیلر ہیں البتہ کمپنی انہیں مال فروخت کر دینے کے بعد پوری اتھارٹی دے دیتی ہے کہ وہ اس مال کو جتنے ریٹ پر چاہیں آگے استعمال کریں چاہے 60 روپے فٹ پر لگائیں چاہے 100 روپ...

استفتاء پی کمپنی کا ایک کلائنٹ جس کے ذمہ کئی سالوں سے پی کمپنی کی رقم واجب الاداء تھی جو وہ ادا نہیں کررہا تھا جبکہ  ریکوری والا ملازم مسلسل اس کے آفس جا کر اس سے پیسے وصول کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ بالآخر اس کلائنٹ نے کمپنی س...

استفتاء پی کمپنی کے پراجیکٹ ڈیپارٹمنٹ میں ریکوری (یعنی کلائنٹ سے واجب الاداء رقم کی وصولی) کے لیے دو ملازم ہیں۔ اگر کلائنٹ کے ساتھ ایڈوانس ادائیگی کا معاہدہ (Agreement) ہوا ہو تو اس صورت میں ریکوری والا ملازم پہلے کلائنٹ کے...

استفتاء ١۔          پاپولر کمپنی کی طرف سے بعض اوقات کلائنٹ کو ڈیلیوری وقت مقررہ سے لیٹ ہوجاتی ہے۔ اس پرکلائنٹ کے ساتھ بحث مباحثہ ہو جاتا ہے۔ اس صورت میں شرعاً کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء غلہ منڈی میں عورتیں بھی مزدوروں کی طرح کام کرتی ہیں جن کے ذمے بوریوں کا بھرنا، سینا اور جھاڑو لگانا وغیرہ ہوتا ہے۔ ان میں جوان اور خوبصورت عورتیں بھی ہوتی ہیں۔ مزدور وغیرہ کبھی کبھار ان سے ہنسی مذاق بھی کرتے ہیں۔ ان...

استفتاء غلہ منڈی میں اگر ایک آڑھتی دوسرے سے مال خریدے اور جب مال وصول ہونے کے بعد اپنے پاس وزن کرنے کی صورت میں مال کم معلوم ہو تو وہ تحقیق اس طرح کرے گا کہ بیچنے والے آڑھتی سے ریکارڈ لے گا جس کے مطابق اس نے زمیندار سے مال ...

استفتاء مفتی صاحب میرے سرکاری دفتر کا وقت صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہے، میں صبح بیٹی کو سکول چھوڑ کر مجبوراً تقریباً 45: 8 پر دفتر پہنچتا ہوں اور چھٹی 3 بجے کر لیتا ہوں، کیونکہ آفیسر وغیرہ بھی چلے جاتے ہیں اور کام بھی تقری...

© Copyright 2024, All Rights Reserved