• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مضاربت

استفتاء *** نے *** سے کہا کہ تم مجھے کچھ رقم دو میں اسے کاروبار میں لگاؤں گا، اور جتنا منافع مجھے ملے گا اس کا دو تہائی تمہیں دوں گا، یا کل نفع کا تہائی تمہیں دوں گا۔ *** نے *** سے رقم لے کر اپنے ایک دوست جو کپڑے کا کام کرت...

استفتاء گذشتہ کچھ سالوں میں پاکستان میں الیگزر، کیپ ایبل، شفیق انٹرپررائزز اور میزبان گروپ وغیرہ کے ناموں سے کمپنیاں وجود میں آئیں اور مضاربہ کے نام پر لوگوں سے سرمایہ اکٹھا کیا، لوگوں نے بھی بلا سوچے سمجھے نفع کے لالچ میں...

استفتاء فریق دوم فریق اول کے ساتھ انوسمنٹ کرے گا، فریق دوم فریق اول کے ساتھ نفع نقصان میں شریک ہو گا، فریق اول اسرقم کو گارمنٹس کے کاروبار میں استعمال کرے گا، فریق دوم یہ رقم ایک سال کے لیے کاروبار میں لگائے گا، تاہم اگ...

استفتاء فریق اول*** نے فریق ثانی محمد عثمان اور فریق ثالث*** سے تجارتی برائے مضاربت نفع و نقصان کے ساتھ معاہدہ ہوا کہ فریق اول نے مبلغ دس لاکھ روپے دیے فریق ثانی کو کہ فریق ثالث نے جو مضاربت کا کام شروع کیا ہے اس کے ساتھ می...

استفتاء ایک شخص نے مجھے بتایا کہ میں فلاں شخص کے پاس بطور مضاربہ پیسے لگا رہا ہوں، جس میں نفع بہت زیادہ بتایا، میں نے خود بھی اس شخص کو پیسے دیے اور اپنے خاندان و دوستوں کو بھی بتا دیا، جنہوں نے باصرار مجھے پیسے دے کر لگانے...

استفتاء میں نے 80 ہزار روپے قرض کے طور پر دیے اور جب ادائیگی کا وقت آیا تو مقروض نے کہا کہ ان پیسوں سے بھینس خریدتا ہوں جو نفع ہو گا وہ آپس میں تقسیم کریں گے، پھر بھینس خرید کر بیچ دی اور مجھے 5000 روپے دیے، باقی مجھے معلوم...

استفتاء چند مسائل میں آپ کی رہنمائی کی اشد ضرورت ہے۔ مسائل آج کل مروجہ تجارتی کمپنیوں کے بارے میں ہے۔ ان تجارتی کمپنیوں میں سرمایہ لگانا کیسا ہے؟ جبکہ ان کا کاروبار مبہم ہے اور چند علماء کرام نے ان کے کاروبار کو مشکوک قرار ...

استفتاء اپنی کمپنی کا مضاربت نامہ آنجناب کی خدمت***میں بھائی***صاحب کے ہاتھ بھیج رہا ہوں  تفصیلی مطالعہ فرما کر قران و حدیث کی روشنی میں اور فقہ اسلامی کی روشنی میں اس کی شرعی حیثیت واضح فرمائیں۔ الجو...

استفتاء آج کل مضاربت و مشارکت کے نام پر کاروبار عام ہوچکا ہے۔ جس میں علماء، مفتیان حضرات اور تبلیغی جماعت کے بہت سارے احباب اس کارو بار میں شریک ہیں اور اس مضاربت و مشارکت کے نام پر عوام سے اربوں کھربوں روپے جمع کیے گئے ہیں...

استفتاء **** کا ارادہ تھا کتاب چھپوانے کا، اس نے **** سے کہا کتاب چھپوانے کی رقم میں دیتا ہوں باقی محنت تم کرو، یعنی رقم میری محنت تمہاری جو نفع ہوگا وہ نصف نصف۔ **** نے معاملے کے شروع میں رقم فراہم نہیں کی بلکہ جیسے جیسے ک...

*** کے ساتھ شراکت کرنے کے لیے ایسا بھی ہوتا ہے کہ***کو کوئی صاحب پیسے دیتے ہیں یہ اس کی پرانی موٹر سائیکل لے کر اس کی مرمت کر کے اگر پرزے بدلنے کی ضرورت ہو تو  تبدیلی کر کے اس کو بیچ دیتے  ہیں۔ پرزوں کا خرچ بھی وہی صاحب دیتے ہیں۔ پھر*** والے اس کو بی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام دریں مسئلہ کہ متصلہ مضاربت نامہ میں شرعی اصول و ضوابط کی مکمل رعایت ہے یا کہ نہیں؟تحقیق طلب امر یہ ہے کہ جو جو قابل اصلاح صورت ہو اس کی نشاندہی زیادہ کیجئے۔اصول و ضوابط...

استفتاء **** نے **** سے ایک لاکھ روپے بطور سرمایہ کاری مضاربت کے لیا۔ اور اس سے کاروبار شروع کیا۔ اور جو بچت آئی اس کا تیس فیصد **** کو دینے کا وعدہ کیا اور ستر فیصد خود رکھا اور بطور سیکورٹی کے ایک عدد چیک مبلغ ایک لاکھ رو...

استفتاء میں*** اپنے ہمسائے*** سے سونے کےلین دین کا کاروبار کر تا تھا۔ ہمارا طے پایا تھا کہ دکان اور محنت  اس  کی ہوگی اور رقم میں لگاؤ گا، اور میری رقم سے خریدا گیا پرانا زیور پکوائی کی کرکے صاف خالص سونا مجھے  ادا ک...

استفتاء ***مال مضاربت کی بناء پر ایک کاروبار کر رہا ہے۔ کاروبار میں اس کے مختلف شعبے ہیں جس میں گودام اور دکان بھی شامل ہیں۔ دکان کو کرایہ پر حاصل کرنے کے لیے اسے مارکیٹ کے مطابق کچھ رقم بطور سیکورٹی دینی پڑتی ہے۔ جو کہ معا...

استفتاء ۱۔ ***۔ ۲۔*** فریق دومفریق اول کاروبار میں سرمایہ لگائیں گے۔ فریق دوم کی دکان میں کاروبار کیا جائے گا۔ جس میں وہ خود  اور ان کا بیٹا بھی کام کرے گا۔ تمام اخراجات نکال کر منافع میں سے 30 فیصد فریق اول ، فریق دوم ...

استفتاء (فتویٰ نمبر 3/ 82 سے متعلق دوبارہ استفتاء)مذکورہ بالا کو اس سے پہلے جو رقم اس شرط کے مطابق ادا کرچکے ہیں ا س کےبارے میں بھی فتویٰ دیا جائے کہ اس ادا شدہ رقم کا شرعی حکم کیا ہے؟ اس کی وضاحت کردیں۔نوٹ: اب جس ب...

استفتاء 1۔ ایک دکان جس کا ایڈوانس 5 لاکھ روپے  دیا جاچکا ہے۔ اور کرایہ /40000 چالیس ہزار روپے ہے۔اور فرنیچر پر تقریباً /5 لاکھ  روپے لگے ہیں۔ایک صاحب 7لاکھ روپے س...

استفتاء 1۔ دو آدمی آپس میں کاروبار اس شرط پر کریں کہ رقم میری دوسرا آدمی محنت کریں گے،نفع ادھا آدھا ہوگا۔ اس میں کوئی نقصان ہوتا ہے اس کی کیا صورت ہے؟ اگر رقم محنت کرنے والا آدمی کسی کو ادھار سامان ...

استفتاء میں یعنی بکر نے بذریعہ عمر زید کو پی سی او کے کام کے لیے تقریباً تین لاکھ روپے کی رقم ادا کی۔ چونکہ عمر نے کہا تھا کہ 40 ہزار روپے تک تقریباً نفع آج کل رائے ونڈ کے پی سی او میں ہوتا ہے اگر آپ  رقم دے دیں تو آدھا منا...

استفتاء میری ساس صاحبہ ایک رشتہ دار کو  2 لاکھ روپیہ دینا چاہتی ہیں جو کہ برفیوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ ہر مہینے جتنا منافع ہوگا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوجائے گا۔ یعنی منافع فکس  نہیں ہے ۔ ایک سال کا معاہد ہ ہوگا۔ اس کے بعدا س کے...

استفتاء میں نے ایک دوست کے ساتھ مل کر کاروبار شروع کیا تھا پچھلے سال ریڈی میڈ بچوں کے سوٹوں کا کام شروع کرنے سے پہلے ہمارا معاہدہ ہوا تھا کہ مکمل پیسہ اس کا ہوگا اور مال بیچنا اور باہر کی بھاگ دوڑ ساری میری ہوگی ساری مزدوری...

© Copyright 2024, All Rights Reserved