• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

آن لائن کمائی

استفتاء میں پاکستان میں ایک انٹرنیشنل کمپنی کا سی ای او ہوں جو ایجوکیشنل ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرتی ہے میں اپنی جاب میں خوش اور سیٹ ہوں۔ مجھے مشہور کمپنی گوگل google.com  سے سنگاپور میں نوکری کی آفری آئی ہے جو کہ مالی ل...

استفتاء ایک بندہ ایسا کام کرتا رہا جو ناجائز تھا بعد میں اسے اس کا پتہ چلا اس نے توبہ کی ، اب وہ پیسے کیا جائز کاروبار میں لگا سکتا ہے؟ اور اس کاروبا سے پیسے کما کر اصل رقم کو بغیر ثواب کی نیت سے صدقہ کر دے؟وضاحت مطلوب ...

استفتاء یہاں پر   BTC Mininig (یعنی کرپٹو کرنسی کی مائننگ ) کا کام کیا جاتا ہے ۔کام کرنے کا طریقہ : ہم آپ سے انویسٹمنٹ  لے کر آپ کی رقم پر BTC Mininig  کرتے ہیں اور 90%پرافٹ اپنے انويسٹر كو ديتے  ہیں اور 10%خود رکھتے ...

استفتاء پاکستان میں ایک کمپنی رائل گروپ آف کمپنیز کے نام سے کام کر رہی ہے جو لوگوں سے پیسے لے کر مختلف کاموں میں انویسٹمنٹ کرتی ہے اور پھر لوگوں کو نفع دیتی ہے اس کمپنی کے ساتھ کام کرنا کیسا ہے؟ اس سے متعلق کچھ معلومات اور...

استفتاء اوکٹا ایف ایکس (OctaFX)ایک کمپنی ہے جسکی ویب سائٹ اور  موبائل اپلی کیشن بھی موجود ہے۔ اس کمپنی میں لوگ سرمایہ کاری کر کے نفع کما سکتے ہیں اور اس میں سرمایہ کاری کا طریقہ یہ ہے کہ ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے۔ او...

استفتاء میں نے ایک آن لائن کمپنی(Meta FX Global) میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے جو ہر مہینہ مجھے گیارہ (11) فیصد نفع دیتی ہے ۔ کوئی مخصوص رقم نہیں دیتی۔ کاروبار کی نوعیت یہ ہے کہ کمپنی ہمارا سرمایہ فارکس ٹریڈنگ (کرنسی کی خرید ...

استفتاء All Pakistan projectیہ کمپنی Security Exehange commission of paksitan  اور FBR سے رجسٹر شدہ ہے۔ اس کمپنی میں آپ نے کم از کم  16000روپے انویسمنٹ کرنی ہوتی ہے جو کہ 24مہینوں تک اس کمپنی کے پاس محفوظ ہوتے ہیں۔ اور اگر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض کمپنیاں واٹس ایپ گروپ کے ذریعے کام کر رہیں ہیں جن کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ لوگوں سے رجسٹریشن فیس کے نام پر پیسے جمع کیے جاتے ہیں جو مختلف ہوتے ہیں مثلا ایک ہ...

استفتاء ICE Mining ایک ایپ ہے اس پر ارننگ کی جاتی ہے اس بارے میں  بتادیں کہ اس ایپ سے کمائی کرنا جائز ہے یا نہیں؟کمائی کاطریقہ کار:کمائی کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ سب سے پہلے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے  ا...

استفتاء انٹر نیشنل برانڈ اسائنمنٹ ورک (INTERNATIONAL BRAND ASSIGNMENT WORK)تفصیلات:روزانہ آپ کو آپ کی انویسٹمنٹ کے حساب سے آپ کے واٹس ایپ  پر اسائنمنٹ دی جائیں گی۔اسائنمنٹ کا ٹاپک ہم خود دیں گے آپ کو اسے دیکھ کر لکھنا ہ...

استفتاء SRAارننگ ایپ سے کمائی کرنا جائز ہے؟تنقیح: انٹرنیٹ سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق SRA ایک کمپنی ہے جس میں اکاؤنٹ بنانے سے  7 ڈالر ملتے  ہیں۔ لیکن ان ڈالرز کو تب تک نہیں نکلوایا جا سکتا جب تک اکاؤنٹ ہولڈر کمپنی ک...

استفتاء کیا ٹرسٹ والٹ (Trust Wallet  ) ایپ سے آن  لائن کمائی کرنا جائز ہے ؟تنقیح : www.trust wallet.com ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق یہ ایپ ڈیجیٹل کرنسی کی حفاظت کے لیے بنائی گئی ہے ۔ جس میں کرپٹو کرنسی خریدی بھی...

استفتاء کیا SMDایپلیکیشن سے کمائی کرنا جائز ہے؟تنقیح:انٹرنیٹ سے حاصل کی  گئی معلومات کے مطابق  ایس ایم  ڈی(SMD) ایک ارننگ ایپ ہے جس پر کمائی کا طریقہ یہ ہے کہ کمپنی نے مختلف پیکیجز بنائے ہوئے ہیں مثلا وی آئی پی لیول 1 ,...

استفتاء کیا جی ٹی ایم(GTM) اور لیم(LAM) کمپنی سے کمائی کرنا جائز ہے؟تنقیح:  انٹرنیٹ سے حاصل کی گئی معلومات جی ٹی ایم(GTM) اور لیم(LAM)یہ دونوں ارننگ ایپس ہیں۔ دونوں  سے کمائی کا طریقہ کا ایک جیسا ہے۔دونوں کمپنیوں نے مخت...

استفتاء بٹ گیٹ (bitget) کمپنی کی ایک ایپ ہے جس میں کوئنز کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔ اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ آپ 50 ہزار روپے کے ڈالر خریدتے ہیں پھر ان ڈالر سے کوئنز خریدتے ہیں، ان کوئنز کی مالی حیثیت ان کی سرمایہ کاری سے...

استفتاء ایم ٹی ایف ای (MTFE)  میں انوسٹ کرنا جائز ہے؟کوئی استثنائی صورت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ اسکیم میں  انویسٹمنٹ کرنا جائز نہیں اور کوئی استثنائی صورت بھی نہیں، کیونکہ انٹر...

استفتاء اوکٹا ایف ایکس (OctaFX)ایک کمپنی ہے جسکی ویب سائٹ اور  موبائل ایپلی کیشن بھی موجود ہے۔ اس کمپنی میں لوگ سرمایہ کاری کر کے نفع کما سکتے ہیں ، اس میں سرمایہ کاری کا طریقہ یہ ہے کہ ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور ...

استفتاء پلے اسٹور پر ایک ایپ ہے پیسے کمانے کی ،اس میں پیسے انوسٹ کرتے ہیں اور ان پیسوں کے ساتھ اوپر پیسے ملتے ہیں وہ حرام ہیں یا حلال؟تنقیح : ایپ کا نام " FFI" ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا گولڈ ڈکٹ کمپنی میں انویسٹمنٹ ( سرمایہ کاری) کرکے نفع کمانا جائز ہے؟تنقیح:اس کمپنی میں رجسٹرڈ ہونے کے بعد اکاؤنٹ ہولڈر کو مختلف مالیت کے پیکجز میں سے ایک پیکج خریدنا پڑتا ہے، جتنی مالیت کا پیکج ہو گا اس پیکج ...

استفتاء فیری  (fiery) ایک  آن لائن کمائی کی ایپلی کیشن ہے جس میں سب سے پہلے اکاؤنٹ بناکر رجسٹر ڈہونا پڑتا ہے اس کے بعد اس میں 1000روپے جمع کروانے پڑتے ہیں ،رجسٹرڈ ہونے کے  بعد اکاؤنٹ ہولڈر کو 650روپے انعام بھی ملتا ہے،اس می...

استفتاء ایک کمپنی ہے جس کا نام IQ(Intrepid Quests) ہے ،اور اسکی ویب سائٹ کا نام سرمایہ کاری ڈاٹ کام ہے،یہ ادارہ مختلف کاروباوں میں سرمایہ کاری کرتا ہے،کیا اس کے ساتھ سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟ الجواب :...

استفتاء کیا اس طرح کی کمپنی میں سرمایہ کاری کرکے نفع کمانا جائز ہے؟شرائط درج ذیل ہیں:1) فریق دوم نے فریق اول کو11ماہ تک کاروبار کے لیے  150000دئیے ہیں۔2)ف...

استفتاء کیا بیسٹ بائی ایپ کے ذریعے سے کمائی کرنا جائز ہے؟تنقیح:مذکورہ ایپلی کیشن سے کمائی کا طریقہ یہ ہےکہ سب سے پہلے اس ایپلی کیشن میں رجسٹر ہونا پڑتا ہے اور اس کے بعد کم از کم 100ڈالر  جمع کروانے پڑتےہیں،100ڈالر جمع ک...

استفتاء آج کل انٹرنیٹ پر آن  لائن ارننگ کے ذریعے لوگ پیسے کماتے ہیں، جس میں لوگ مختلف قسم  کی ویڈیوز کو لائک کرکے اور ہر قسم کی ویڈیوز دیکھ کر کمائی کرتے ہیں ،کیا اس طرح کمائی کرنا جائز ہے؟ الجواب :بس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک Dokodemoنامی ویب سائٹ ہے جس میں انویسٹمنٹ کی جاتی ہےجس کی کم از کم مقدار 100 ڈالر ہے اور روزانہ کے اعتبار سے اس میں 50 مرتبہ کلکنگ (Clicking) کرنی ہوتی ہے تو ہر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved