• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

آن لائن کمائی

استفتاء آج کل پاکستان میں علماء کرام اور قراء کرام حضرات نے ایک سلسلہ شروع کیا ہے آن لائن قرآن پڑھنے والے بچوں کی خرید و فروخت کا۔مثلا مجھے ایک بندے نے کہا کہ آپ مجھے ایک لاکھ روپے دے دیں تو میں آپ کو سٹوڈنٹ دوں گا  جو مہین...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ نیٹ پر ایک ایسی ایپلی کیشن موجود ہےجس کا نام ہے آئی  جی سی پرافٹس (I.G.C profits) اس کو ڈاؤنلوڈ کر کے اس میں مختلف قسم کے پیکجز لگوائے جاتے ہیں مثال کے طور پر کسی بندے نے اگر 450 روپے کا پیکج لگوا...

استفتاء آن لائن کپڑے وغیرہ فروخت کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اس کی ترتیب یہ ہے کہ ہم مختلف کمپنیوں سے  کمیشن کا معاہدہ کرتے ہیں  پھر وہ ہمیں اپنی پروڈکٹس کی تصویریں بھیجتے ہیں ہم وہ تصویریں  واٹس ایپ ، فیس بک وغیرہ پر لگا دیتے ہی...

استفتاء کچھ عرصہ پہلے میں نے فری لانسنگ  کاکام شروع کیا اس میں بہت سے ڈومینس  آجاتے ہیں جیسا کہ  بلاگ رائٹنگ ،گرافک ڈیزائننگ ،اکیڈمی رائٹنگ وغیرہ    میں اکیڈمی رائٹنگ پر کام کرتی ہوں یعنی کہ اجرت پر سٹوڈنٹس  کی اسائنمنٹس (م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں آن لائن گیم کی سیل پرچیز کرتا ہوں۔"پب جی"گیم کا اکاؤنٹ انڈونیشیا سے لے کر پاکستان میں بیچتا ہوں ۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ جائز ہے یا نہیں؟پب جی گیم کھیل...

استفتاء گزارش ہےکہ عام طور سے مسئلہ سنا جاتا ہےکہ موبائل اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے پر جو فری منٹ ملتےہیں یہ سود ہے اور ان کو استعمال کرنا حرام  ہے ۔دلیل یہ دی جاتی ہے کہ کمپنی پہلے ہم سے بطور قرض لیتی ہے اور اس کو استعمال کرتی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:ہم ایک سال سے B4uیعنی (business for You)نام سے کمپنی چلارہے ہیں جس میں ہم نے آن لائین ویب سائیٹ دی ہے ۔اس ویب سائیٹ کے ذریعہ ہم لوگوں سے پیسہ لیتے ...

استفتاء جاز کیش میں 2000 روپے سے زیادہ پیسے ہوں تو جاز کیش والوں کی طرف سے فری منٹس ملتے ہیں اور اس کے لیے یہ شرط ہوتی ہے کہ مہینے میں ایک دفعہ اس اکاؤنٹ سے کوئی ٹرانزیکشن بھی کی جائے  ورنہ ایک مہینہ بعد منٹس ملنے بند ہوجات...

استفتاء یونیورسٹی کے طلباء کے لئے نجی ادارے سکالر شپ سکیم شروع کرتے ہیں  جس کی ترتیب یہ ہوتی ہے کہ وہ نجی ادارہ طلباء کا امتحان لیتا ہے چنانچہ امتحان  کے بعد جو پہلے دس  نمبر پر طالب علم ہوتے ہیں ان کو سکالر شپ ملتی ہے جب ک...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک آن لائن کاروبار کرتا ہوں۔ اس میں ہم سرمایہ کاری  کرتے ہیں اور کمپنی ہمارے سرمایے کو  جائیداد اور گاڑیوں کے شو روم وغیرہ میں استعمال کرتی ہے اور وہاں سے جو نفع آتا ہے اس میں سے ایک خاص فی...

استفتاء ایک ویب سائٹ ہے جس کانام "فری لانسر" ہے جو کہ آسٹریا کی ہے۔ اس ویب سائٹ میں دنیا بھر سے لوگ کام کر رہے ہیں جیسا کہ ویب ڈیزائنگ، ڈیٹا انٹری وغیرہ۔ وہ ہم سے قیمت مقرر کر لیتے ہیں لیکن یہ ہمیں نہیں پتا ہوتا کہ انکا رو...

استفتاء پرپال آن لائن ارننگ کمپنی کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا۔ اگر معلوم ہے تو اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں فرما دیں کیا اس سے نفع کمانا جائز ہے؟تنقیح: پرپال کمپنی جسکی موجودہ ویب سائٹ (...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  کیا ٹران بیس(Tronbase) کمپنی میں انویسٹمنٹ کر کے نفع ٹھیک ہے؟تنقیح: ٹران بیس کی ویب سائٹ سے حاصل شدہ پریزینٹیشن سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ کمپنی ڈیجیٹل کرنسی ٹر...

استفتاء سٹاک اینڈ سنز کمپنی کے بارے میں آپ سے سوال (2988/2) کیا تھا جس کے بارے میں آپ نے جواب (333/21) مرحمت فرمایا کہ اس کمپنی می...

استفتاء ایک ایپ ہے Rakuten  کے نام سے یہ کام کرتی ہے جس میں amazon  اور  ali express  کی products کو خریدتے ہیں اور کچھ ہی سیکنڈ میں واپس کردیتے ہیں جسے فیک پرچیسنگ علامتی/جعلی خریداری (fake purchasing) کہتے ہیں۔ ایسے کرنے ...

استفتاء میں پاکستان میں ایک انٹرنیشنل کمپنی کا سی ای او ہوں جو ایجوکیشنل ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرتی ہے میں اپنی جاب میں خوش اور سیٹ ہوں۔ مجھے مشہور کمپنی گوگل google.com  سے سنگاپور میں نوکری کی آفری آئی ہے جو کہ مالی ل...

استفتاء ایک بندہ ایسا کام کرتا رہا جو ناجائز تھا بعد میں اسے اس کا پتہ چلا اس نے توبہ کی ، اب وہ پیسے کیا جائز کاروبار میں لگا سکتا ہے؟ اور اس کاروبا سے پیسے کما کر اصل رقم کو بغیر ثواب کی نیت سے صدقہ کر دے؟وضاحت مطلوب ...

استفتاء یہاں پر   BTC Mininig (یعنی کرپٹو کرنسی کی مائننگ ) کا کام کیا جاتا ہے ۔کام کرنے کا طریقہ : ہم آپ سے انویسٹمنٹ  لے کر آپ کی رقم پر BTC Mininig  کرتے ہیں اور 90%پرافٹ اپنے انويسٹر كو ديتے  ہیں اور 10%خود رکھتے ...

استفتاء پاکستان میں ایک کمپنی رائل گروپ آف کمپنیز کے نام سے کام کر رہی ہے جو لوگوں سے پیسے لے کر مختلف کاموں میں انویسٹمنٹ کرتی ہے اور پھر لوگوں کو نفع دیتی ہے اس کمپنی کے ساتھ کام کرنا کیسا ہے؟ اس سے متعلق کچھ معلومات اور...

استفتاء اوکٹا ایف ایکس (OctaFX)ایک کمپنی ہے جسکی ویب سائٹ اور  موبائل اپلی کیشن بھی موجود ہے۔ اس کمپنی میں لوگ سرمایہ کاری کر کے نفع کما سکتے ہیں اور اس میں سرمایہ کاری کا طریقہ یہ ہے کہ ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے۔ او...

استفتاء میں نے ایک آن لائن کمپنی(Meta FX Global) میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے جو ہر مہینہ مجھے گیارہ (11) فیصد نفع دیتی ہے ۔ کوئی مخصوص رقم نہیں دیتی۔ کاروبار کی نوعیت یہ ہے کہ کمپنی ہمارا سرمایہ فارکس ٹریڈنگ (کرنسی کی خرید ...

استفتاء All Pakistan projectیہ کمپنی Security Exehange commission of paksitan  اور FBR سے رجسٹر شدہ ہے۔ اس کمپنی میں آپ نے کم از کم  16000روپے انویسمنٹ کرنی ہوتی ہے جو کہ 24مہینوں تک اس کمپنی کے پاس محفوظ ہوتے ہیں۔ اور اگر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض کمپنیاں واٹس ایپ گروپ کے ذریعے کام کر رہیں ہیں جن کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ لوگوں سے رجسٹریشن فیس کے نام پر پیسے جمع کیے جاتے ہیں جو مختلف ہوتے ہیں مثلا ایک ہ...

استفتاء ICE Mining ایک ایپ ہے اس پر ارننگ کی جاتی ہے اس بارے میں  بتادیں کہ اس ایپ سے کمائی کرنا جائز ہے یا نہیں؟کمائی کاطریقہ کار:کمائی کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ سب سے پہلے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے  ا...

استفتاء انٹر نیشنل برانڈ اسائنمنٹ ورک (INTERNATIONAL BRAND ASSIGNMENT WORK)تفصیلات:روزانہ آپ کو آپ کی انویسٹمنٹ کے حساب سے آپ کے واٹس ایپ  پر اسائنمنٹ دی جائیں گی۔اسائنمنٹ کا ٹاپک ہم خود دیں گے آپ کو اسے دیکھ کر لکھنا ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved