• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قرض و ادھار

استفتاء نیا پاکستان ہاؤس اسکیم کے تحت حکومت ِپاکستان جو قرضہ دے رہی ہے اسے لینا کیسا ہے؟مکمل تحقیق کرکے جواب دیں کیونکہ یہ قرضہ ہمارے لیے لینا بہت ضروری ہے۔وضاحت:(1)میری آمدنی 30ہزار ہے اور جس گھر میں رہائش ہے وہ آبائ...

استفتاء میں نے ایک رشتہ دار سے پینتیس سو ریال ادھار رقم لی تھی اس وقت ریال کی قیمت 24 اور 25 روپے تھی حالات خراب ہونے کی وجہ سے نوکری چھوٹ گئی اور پیسے بھی نہیں دے سکا اب ریال کی قیمت ہے تقریبا 44 یا 45 روپے ہے،اب مجھے واپس...

استفتاء ’’میرا پاکستان میرا گھر ‘‘وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق کم قیمت ہاؤسنگ فنانس اسکیممیزان بینک حکومت کی سبسڈی برائے ہاؤسنگ فنانس کے تحت پاکستان کے عوام کو شرعیہ کے مطابق ربا سے پاک سستے گھروں کی فنانسنگ کی فرا...

استفتاء ایک شخص ہے زید اس کے تین بھائی ہیں ایک دن سرکاری افسرنے زید کو بلایا اورکہا کہ ہم آپ کی زمین پرایک سرکاری سکول بنانا چاہتے ہیں توزید نے ہاں کردی اوراس سرکاری آفیسر نے اسے یہ اختیار دیا کہ وہ جسے چاہے اس میں نوکری ...

استفتاء میں ایک کالج میں پڑھاتی ہوں، میں نے اپنی ساتھی (کولیگ) سے ایک لاکھ روپیہ ادھار لیا۔ اور کسی کی ضرورت پوری کرنے کے لئے اُس کو دے دیا، جن کو دیا وہ اہلیہ ذوالفقار ہیں۔ جب اہلیہ ذوالفقار  نے مجھے وہ پیسے واپس کئے تو اُ...

استفتاء میرے شوہر کی تنخواہ 75ہزار ہے۔ اٹھارہ ہزار ہمارے گھر کا کرایہ جاتا ہے 25000 ہمارے گھر کا تقریباً خرچ ہے راشن کا اس کے علاوہ پانچ ہزار تک بل آجاتے ہیں۔ پانچ میرے بچے ہیں۔ جن میں سے تین بچے پڑھنے والے ہیں اور ان کی سا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں اپنے گھر کی بڑی بیٹی ہوں۔میرے والد صاحب 2004 میں انتقال کرگئے تھے ،ان کےانتقال کےبعدمیری والدہ نے وراثت تقسیم نہیں کی تھی اور سب بیٹوں،بیٹیوں کی شادیاں کرائیں۔والدہ نے ک...

استفتاء سرکاری ملازمین کی ماہانہ تنخواہ میں سے گورنمنٹ قوانین کے تحت طے شدہ ریٹس کے مطابق جی پی فنڈ کی مد میں کٹوتی ہوتی ہے ، یہ رقم سروس (ملازمت) کے اختتام پر ملازم کو کچھ اضافے کے ساتھ واپس کی جاتی ہے جس میں علماء کی رائے...

استفتاء ایک صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اس کی تین شادی شدہ بیٹیاں اور ایک غیر شادی شدہ بیٹا ہے مرحوم کے اثاثوں (میراث ) میں بینک میں تقریباً ڈھائی لاکھ اور نقد قریب ایک لاکھ ہونگے ، گھر اور دفتر دونوں کرایہ کے ہیں جبکہ ابھی فور...

استفتاء ایک شخص کے پاس کچھ بانڈز اس کو ریٹائرمنٹ کی پیمنٹ کے طور پر ملے ۔اب وہ بانڈز نکل آئے ۔جن کی رقم  17 سے 20 ہزار تک ہے ۔کیا اس رقم سے وہ شخص اپنا قرضہ ادا کرسکتا ہے ؟ قرضہ زیادہ ہے لیکن بانڈز پر نکلنے والی رقم سے کچھ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبعض لوگ گندم کی کاشت کاری کے وقت دوسرے لوگوں سے گندم قرض لیتے ہیں کچھ ماہ کے بعد جس کی کٹائی ہوتی ہے اسے واپس کردیتے ہیں تو کیا یہ جائز ہو گا ؟ الجواب :بسم ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی کا قرض دینا ہو اور نیت بھی ہولیکن  جس کاقرض دینا ہے وہ لاپتہ ہو جائے توایسی صورت میں  کیا کیا جائے؟وضاحت مطلوب ہے:کیا اس کے رشتے داروں سے اس کا پتہ چل سکتا ہے یا او...

استفتاء دوشخص قریبی رشتہ دار ہیں   ایک کینیڈا میں   مقیم ہے دوسرا سعودی عربیہ میں   ۔کینیڈا والے نے سعودیہ والے سے تیس ہزار کینیڈین ڈالر قرضہ مانگا سعودیہ والے نے تقریبا ایک لاکھ پندرہ ہزار ریال اس کو دے دیا دو سال بعد اب ق...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ2006میں   اپنی ذاتی وجہ سے دبئی سے پاکستان آنا چاہتا تھا دبئی میں   اپناقرض اتارنے کے لیے میں   نے اپنے والد صاحب سے مدد مانگی اور کچھ رقم (تقریبا انیس لاکھ) بطور ادھار لی اس وقت ...

استفتاء ایک صاحب کو تقریباً 2 سال قبل کچھ رقم ادھار دی تھی، اب تک وہ رقم واپس نہیں ہوئی۔ کیا اس رقم میں زکوٰۃ کی نیت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ایک صاحب فرماتے ہیں کہ اتنی ہی رقم زکوٰۃ کی ان کو دے کر تملیک کروا کر ان سے واپس...

استفتاء کریڈٹ (ادھار معاملے)کی صورت میںقیمت کی ادائیگی کی تاریخ متعین ہوتی ہے لیکن اس میں اونچ نیچ ہوجاتی  ہے۔ بعض اوقات مقررہ تاریخ سے پیمنٹ کچھ لیٹ ہو جاتی ہے اوربعض اوقات کچھ پہلے بھی ہو جاتی ہے۔ لیکن آجکل کمپنی ملازمین ...

استفتاء کمپنی اپنے کلائنٹ کو ادھار پر بھی مال دے دیتی ہے مثلاً بعض اوقات 7دن،15دن یا 30 دن کے ادھار پرمال دے دیتی ہے۔ اس صورت میں کمپنی سکیورٹی کے لیے کلائنٹ سے Post Dated چیک بھی لے لیتی ہے۔ ادھار پر مال فروخت کرنے کا کیا ...

استفتاء وزیر اعظم نواز شریف پاکستان کی طرف سے جو قرضہ اسکیم شروع کی گئی ہے اس سے کاروبار کرنا یا کسی بھی طرح روز گار میںشامل کرنا یا اس پیسے کو گھریلو اخراجات میں شامل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ یعنی یہ پیسہ سود میں شامل تو ...

استفتاء رانا لکی کمیٹی کے نام سے چند افراد نے چائنا موٹر سائیکل کا  مالک بنانے کی یہ اسکیم شروع کررکھی ہے کہ سو آدمیوں پر مشتمل ایک مجموعہ کمیٹی میں شریک ہو گا۔ اور ہر ممبر یومیہ پچاس روپے یا ماہانہ پندرہ روپے ادا کرے گا۔ ا...

استفتاء میں ****میں رہائش پزیر ہوں ۔میرے ہمسائے نے کراچی جاتے ہوئے ہمارے گھر زبردستی اپنا زیور تقریباً (40 تولہ) رکھوا کر چلے گئے ۔میری اور میری اہلیہ کی منشاءاس ذمہ داری کے اٹھانے کی ہرگز نہ تھی ۔مگر ہمسایہ نے زبردستی کی ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved