• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وزیر اعظم قرضہ اسکیم

استفتاء

وزیر اعظم نواز شریف پاکستان کی طرف سے جو قرضہ اسکیم شروع کی گئی ہے اس سے کاروبار کرنا یا کسی بھی طرح روز گار میں

شامل کرنا یا اس پیسے کو گھریلو اخراجات میں شامل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ یعنی یہ پیسہ سود میں شامل تو نہیں ہو گا؟ شرعی اعتبار سے اس کا

کیا حکم ہے؟ کیونکہ حکومت اس قرضہ پر 8 فیصد رقم وصول کر رہی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

وزیر اعظم کی مذکورہ قرضہ اسکیم میں جتنے پیسے قرض ملیں گے صرف اتنے ہی واپس نہیں کرنے ہوں گے، بلکہ زائد ادا کرنے پڑیں گے جو سود ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved