• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سود

استفتاء گزارش ہے کہ کچھ لوگ مندرجہ ذیل صورتوں میں کاروبار کررہے ہیں وہ مجھے بھی اس کا روبار میں شریک کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن مجھے آخری تینوں صورتیں  سود کی شکل میں حرام معلوم ہوتی ہیں۔برائے مہربانی وضاحت کریں کہ یہ حلال ہیں یا...

استفتاء (الف) دریافت  طلب مسئلہ یہ ہے کہ مندرجہ ذیل حالات  حاضرہ کے پیش نظر کیا بینک کے سود سے انکم ٹیکس  ادا کیا جاسکتاہے اور کیا یہ ادائیگی اپنے اوپر خرچ کرنا  قرار دی جائیگی؟1۔سال 1973ء کے آئین پاکستان میں اللہ تعالی...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ  ہم نے مکان لیا ہے جس کی قیمت  ستر لاکھ باقی ہے ۔ جس میں سے پچاس لاکھ کی ادائیگی ہوچکی ہے۔ اب بیس لاکھ باقی ہے۔ سابقہ مکان مالک کہتاہے کہ جب تک آپ بقیہ ادائیگی نہیں کریں گے ۔ اس کی آمدنی میں سے تیسرا ...

استفتاء ضروریات زندگی کا سامان مثلاًفریج،سائیکل،پنکھے،واشنگ مشین وغیرہ نقد قیمت کے مقابلہ میں ادھار پر اقساط کی صورت میں زیادہ قیمت وصول کرنا شرعاً کیسا ہے؟ مثلاً بازار میں اگرایک چیز قیمتاً ایک ہزار روپے ہے تو اقساط پر تیر...

استفتاء گذارش ہے کہ ملت ٹریکٹر فیکٹری کے اندر میں ملازم ہوں۔ پراویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی  ہماری ہر ماہ تنخواہ سے ہوتی ہے۔ جتنی کٹوتی ہے اس کے برابر رقم ادارہ ہمارے کھاتہ میں منتقل کرتا ہے یعنی سو روپے اگر کٹوتی ہے تو ہمارے کھاتے ...

استفتاء ہم لوگ دکاندار ہیں اور ہمیں کثرت سے کھلے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ مگر اتنی بڑی مقدار کھلے پیسوں کی آسانی سے دستیاب نہیں ہوتی۔ لہذا بعض لوگوں نے باقاعدہ یہ پیشہ بنا لیا ہے کہ وہ کھلے پیسے جیسے بھی ممکن ہو لاتے ہیں اور...

استفتاء 1۔ کیا بینک سے قرضہ لینا درست ہے یا نہیں؟2۔ اگر ایک بڑا بھائی بینک سے قرضہ لے کر چھوٹے بھائی کو دے اور چھوٹا بھائی اس قرضہ کو اپنے کاروبار میں لگائے تو جو قرضے والا پیسہ کاروبار میں لگا ہے تو باقی سارا کاروبار ا...

استفتاء 1۔ حکومت پاکستان نے پنشنرز حضرات اور ساٹھ سال کی عمر سے اوپر کے لوگوں کو کچھ مراعات دے رکھی ہیں۔ جیسا کہ ڈاکخانوں یا قومی مراکز کے ذریعے انوسٹمنٹ کرنے پر مندرجہ ذیل Pay کرتی ہے:ایک لاکھ پر            960 روپے ما...

استفتاء 1۔ عید کے موقعہ پر یا اسکے علاوہ کسی خوشی کے موقعہ پر لوگ بینکوں یا کرنسی کا کاروبار کرنے والوں سے نئے نوٹ مہنگے داموں لیتے ہیں ۔مثلاً 1000/کی کاپی 1100/اور 2000/کی کاپی2100/اور5000/کی کاپی5100/میں لیتے ہیں ۔ آیا اس...

استفتاء بندے نے ایک شخص سے کاروبار کے لیے قرض لیا اور اس کو ماہانہ منافع فکسڈ دیا۔ اب بندے کو کارو بار میں نقصان ہوگیا ہے، اب نقصان میں اس کا کیا حصہ ہوگا؟ الجواب قرض پر نفع دینا سود دینا ہے۔ خو...

استفتاء کاروباری سلسلہ میں چائنا جانا ہوتا ہے۔ اس سلسلہ میں وہاں رقم حوالہ کی صورت میں پہنچانا ہوتی ہے۔ اس کے لیے دو کمپنیاں ہوتی ہیں ایک پاکستان اور دوسری چائنیز۔ ہم پاکستانی کمپنی میں 100 امریکن ڈالر یعنی 5800 پاکستانی رو...

استفتاء بعض لوگ پرائز بونڈ خرید کر رکھ لیتے ہیں  ۔ پھرجس دن نکلنےہوتے ہیں تواس سے ایک دو دن پہلے وہ بیچ دیتے ہیں ۔ کچھ نفع کے ساتھ اور ان کو بیچ كرنفع مراد ہوتاہے ۔ ناکہ پرائز بانڈ نکلنے سے جو نفع نقصان ہوتاہے وہ  مراد ہو ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved