- فتوی نمبر: 16-160
- تاریخ: 15 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > نکاح کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماں کی دوشادیاں ہیں تو کیا دونوں خاوند کے بچے آپس میں بہن بھائی ہیں کیا ان کا آپس میں رشتہ ہوسکتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
دونوں خاوندوں کے جو بچے اس ماں سے ہیں وہ آپس میں ماں شریک بہن بھائی ہیں اور ان کا آپ میں رشتہ (نکاح)نہیں ہوسکتا
© Copyright 2024, All Rights Reserved