• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مدینہ میں دیکھا گیا خواب کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا مدینہ میں   دیکھا گیا خواب سچا ہو گا یا نہیں  ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

قرآن وحدیث کی روشنی میں   ایسی کوئی دلیل نہیں   جس سے ثابت ہوکہ مدینہ منورہ میں   دیکھا گیا خواب سچا ہی ہو ۔دونوں   طرح ہو سکتا ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved