- فتوی نمبر: 15-241
- تاریخ: 12 مئی 2024
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مفتی صاحب! میرا ایک مدرسہ بنام ’’وادی مقدس للبنات‘‘ ضلع بہاولپور میں واقع ہے۔ جس میں علاقہ کی غریب بچیاں زیر تعلیم ہیں۔ مدرسہ کی ضرورت کے پیش نظر ایک پلاٹ خریدا گیا ہے، کیا اس کی تعمیر میں زکوٰۃ کی رقم تملیک کے بعد استعمال کی جا سکتی ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ پلاٹ کی تعمیر میں زکوٰۃ کی رقم تملیک کے بعد استعمال کرنے کی گنجائش ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved