• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مغرب کو پانی پینے کی ممانعت

استفتاء

مجھے آپ سے پوچھنا تھا کہ بعض لوگ جیسے یہ کہتے ہیں کہ مغرب کے وقت پانی نہیں پینا چاہیے، کیا یہ صحیح ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ بات غلط ہے اور دین کے حوالے سے اس کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved