• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

محرم کے بغیر عمرہ کرنا

استفتاء

میری عمر 47 سال ہے ۔شادی نہیں ہوئی ۔کیا میں محرم کے بغیر اپنی پھوپھی زاد بہن  کے ساتھ عمرے پہ جا سکتی ہوں ؟ برائے مہربانی ہاں یا ناں میں جواب دیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کسی محرم مرد کے  بغیر   عمرے کا سفر کرنا جائز  نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved