- فتوی نمبر: 11-332
- تاریخ: 09 اپریل 2018
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
کیا زکوۃ محرم رشتے داروں میں سے بھائی کی بیٹی یعنی اپنی بھتیجی کو دی جاسکتی ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر وہ مستحق ہے تو دی جا سکتی ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved