- فتوی نمبر: 2-132
- تاریخ: 20 اکتوبر 2008
استفتاء
بندہ کی بڑی بچی ساڑھے چار سال کی ہے ، اجتماعی طورپراس کا نام” ماہ رخ ” تجویز ہواتھا۔بندہ کواس پراطمینان نہیں۔ اب تبدیل کرنابھی جوئےشیر لاناہے۔ ارشاد فرمائیں کیا کسی درجے یہ نام بہترہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
"ماہ رخ ” نام درست ہے تبدیل کرنا ضروری نہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved