- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 18-109
- تاریخ: جولائی 20, 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات, طلاق و عدت
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منسلکہ نوٹس کے تحت کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں،طلاق نامہ کی عبارت درج ذیل ہے:
’’….اب من مقر نے بقائمی ہوش وحواس خمسہ بلاجبرواکراہ برضاورغبت ورضامندی خود سے مسماۃ***** کو طلاق دینے کا فیصلہ کیا ہے،من مقر نے طلاق نامہ کا پہلانوٹس بحق عاصمہ بی بی تحریر کردیا ہے،من مقر مذکور بالاطلاق نوٹس اول روبروگواہان حاشیہ سند تحریر مورخہ18-08-01حسب گفتہ سائلان سند تحریر ‘‘
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں ایک طلاق رجعی واقع ہوگئی ہے ،لہذا اگر عدت کےاندر رجوع کرلیاتھا تو فبہا ورنہ تجدید نکاح ہوسکتا ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved