• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میں نے تجھے آزاد کیا

استفتاء

بندہ یا مین گذارش کرتاہے کہ میں نے غصہ میں اپنا نکاح نامہ پھاڑ دیا اور اپنی بیوی کو کہا کہ یہ ہمارے نکاح کا ثبوت تھا جو میں نے پھاڑ دیا ہے اور اپنی بیوی کو کہا کہ ” میں نے تجھے آزادکیا”۔ یہ جملہ پانچ یا سات مرتبہ کہا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تین طلاقیں واقع ہوگئیں ہیں اور بیوی شوہر کے لیے حرام ہوگئی ہے اب رجوع اور صلح نہیں ہوسکتی۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved