• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

میں تینوں طلاق دیناواں‘‘تین مرتبہ کہنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں عدنان نے اپنی بیوی کو پہلے ایک مرتبہ طلاق دی پھر اس کے بعد دو دفعہ دی اور طلاق دیتے وقت یہ الفاظ کہے’’ میں تینوں طلاق دینا واں ‘‘الفاظ تین مرتبہ بولے تھےتو شریعت کا کیا حکم ہے ؟کتنی طلاقیں ہوئیں؟شریعت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تینوں طلاقیں ہوگئی ہیں ان کی وجہ سے بیوی شوہر پر حرام ہو گئی ہے، لہذا اب  نہ صلح  ہوسکتی ہے اور نہ رجوع کی گنجائش ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved