• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مجبوری کی وجہ سے مسجد میں نمازیں موقوف کرنا

استفتاء

صورت مسئلہ یہ ہے کہ مسجد کی توسیع اور تعمیر کے لیے مسجد کو شہید کیا گیا۔ تو متبادل جگہ نہ ہونے کی وجہ سے نمازوں کا سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔ کوشش کے باوجود متبادل جگہ کا انتظام نہ ہوسکا۔ مسجد کے قرب و جوار میں تمام محلہ بریلوی حضرات کا ہے۔جنہوں نے بہت زیادہ اعتراض و جواب شروع کر دیا۔ کہ آپ لوگوں نے یہ غلط کیا۔ کیونکہ مسجد اندرون شہر میں واقع ہے چھوٹی بھی ہے اس لیے تمام شہید کرنی پڑی۔ براہ مہربانی اصلاح فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ  مجبوری کی وجہ سے مسجد میں نمازوں کو موقوف کر سکتے ہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved