- فتوی نمبر: 2-222
- تاریخ: 16 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > منتقل شدہ فی مالی معاملات
استفتاء
کیا مکان گروی پر دیا جاسکتاہے یا نہیں؟ مفتی صاحب میرا ایک مکان ہے اور میں اسے قرض کے عوض گروی دینا چاہتاہوں ۔ دوسال کے لیے ۔ آیا کیا میں ایسا کرسکتاہوں کہ ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
قرض کے عوض مکان گروی پر دینا جائز ہے۔ البتہ گروی لینے والے کے لیے اس مکا ن کو استعمال کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved