• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مکان گروی کا حکم

استفتاء

 

ایک عددمکان جس کاموجودہ وقت کےحساب سے100000یا50000ایڈوانس اورکرایہ10ہزار سے 15 ہزارکےدرمیان ہوتاہے،کیامیں ایڈوانس زیادہ لیکراورکرایہ کم کردوں توکیا یہ جائزہے؟اورگروی کےزمرےمیں تونہیں آتا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایڈوانس زیادہ لے کر بالکل کرایہ نہ دینا یا مارکیٹ ریٹ سے کم دینا دونوں گروی   ہی کی صورتیں ہیں،اور ناجائز ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved