• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مکڑی ، طوطے اور شتر مرغ کی حلت و حرمت

استفتاء

1۔مکڑی حلال ہے یا حرام ؟

2۔طوطا حلال ہے یا حرام ؟

3۔شترمرغ حلال ہے یا حرام ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔حرام ہے ۔

2۔ حلال ہے۔

3۔حلال ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved