- فتوی نمبر: 2-378
- تاریخ: 20 اگست 2009
- عنوانات: اہم سوالات > عبادات > حج و عمرہ کا بیان
استفتاء
1۔ہمارے والد جناب *** کا وصال *** کو ہوا۔ والد صاحب کے انتقال کے وقت درج ذیل وارثان تھے:*** (بیوہ)۔۔*** ،***،***،***(پسران)۔۔۔***،*** ،*** (دختران)
2۔والد صاحب کے انتقال کے وقت بڑے بھائی جناب *** اور*** خاتون شادی شدہ تھے۔*** ،***،*** اور*** کی شادیاں بعد ازاں ہوئی۔***قدرے مجذوب ہے اور غیر شادی شدہ ہے۔
3۔اس وقت تک والدہ صاحبہ (***) ،بڑے بھائی جناب *** (***)،بڑے بہنوئی جناب ***(***)اور چھوٹی بہن**** (****) کا انتقال ہوچکاہے۔
4۔ہم درج ذیل تین بھائی اور دوبہنیں حیات ہیں:*********
نیز بڑی بھابی (****) ان کی چھ بیٹیاں اور چھوٹے بہنوئی اور ان کی تین بیٹیاں حیات ہیں۔ بڑے بھائی جناب *** اور چھونے بہنوئی (***) کی کوئی اولاد نرینہ نہ ہے۔ بڑی بہن*** کی دوبیٹیاں ہیں۔
5۔ہمارے والد صاحب کی ملکیت ایک مکان 37۔نسبت***ہے۔
6۔اس وقت مکان مذکور بھائی ***کے زیر تصرف ہے ۔ صرف ایک بیٹھک اور ایک کمرہ پر بڑی بھابی کا تالا لگاہوا ہے۔ اور وہ خود اپنی بیٹی /داماد کے ساتھ رہ رہی ہیں۔ اوراس طرح ہم جملہ وارثان کے تمام حقوق سے صرف ***ہی مستفید ہورہے ہیں۔
7۔خاندان کے تمام ذمہ داران اور دیگر عزیز واقارب کے سمجھانے کے باوجود **** نہ تو ہمارے شرعی حق کے مطابق مکان مذکور کا قبضہ دینے کو تیا رہے اور نہ ہی مکان کی موجودہ بازاری قیمت اکا کرنا چاہتاہے۔
درج بالا حقائق کی روشنی میں جناب سے درخواس ہے کہ شرع محمدیہ کے مطابق رہنمائی فرمائی جائے۔
ا۔مکان مذکور کو جمہ وارثان میں شرعی حق کے مطابق تقسیم بصورت موجودہ بازاری قیمت کی شرعی وضاحت کیجائے۔ مکان کی فرضی قیمت 33 لاکھ روپے رکھی جاسکتی ہے۔
ب۔والدہ کے حصہ میں سے دیگر وارثان کا حصہ؟
ج۔ بڑے بھائی جناب *** کی اولاد نرینہ نہ ہونے کی وجہ سے دیگر وارثان کے حقوق میں کوئی کمی بیشی ؟
د۔والدہ کے انتقال کے بعد سے تادم فیصلہ مکان مذکور کا کرایہ مقرر کرکے خالد محمود سے دیگر وارثان کو دلوایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
ح۔*** اس وقت*** کے ساتھ رہ رہا ہے اس کے حق کے متعلق شرعی فیصلہ؟ کہ ***کا حصہ ***لینا چاہتاہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں مکان کو 1482624 میں تقسیم کرکے 298794 حصے *** کو 298794 حص*** کو ، 298794 حصے*** کو، 149397حصے*** کو 149397 حصے*** کو، 29484 حصے زوجہ***کو ،26208 حصے***،۱،26208 حصے بنت***۲،26208 حصے بنت***۳،26208 حصے***۴،26208 حصے*** ۵،26208 حصے *** ۶۔27468حصے شوہر*** کو ،24416 بنت ***ہ ۱،24416 ***۲،24416 بنت***۳ کو ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:
1482624 8×11=88×216=19008×39=741312×2=
*** بیوی*** بیٹا*** بیٹا*** بیٹا *** بیٹا *** بیٹ*** بیٹ*** بیٹی
8 /1 باقی
1×11 7×11
77 11
7×216 7 x216 7 x216 14×216 14 x216 14×216 14 11×216
1512 1512×39 1512 x39 3024×39 3024 x39 3024×39 2376×39
58968×2 58968 x2 117936×2 117936 x2 117936 x2 92664
117936 117936 235872 235872 235872
24×18=432 216طاہر اسلام 14 7
بیوی والدہ*** بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی *************
8/1 6/1 3/2 باقی
1×18 16×18 4x 18 3×18
18 288 72 54
2×7 2×7 2×7 4×7 4×7 4×7 48×7 48×7 48×7 48×7 48×7 48×7 72×7 54×7
14 14×39 14×39 28×39 8×39 28×39 336×39 336×39 336×39 336×39 336×39 336×39 504×39 378×39
546×2 546×2 1092×2 1092×2 1092×2 13104×2 13104×2 13104×2 13104×2 13104×2 13104×2 19656 14742×2
1092 1092 2184 2184 2184 26208 26208 26208 26208 26208 26208 29484
12 13×3=39 **مافی الید 1526
شوہر والدہ ا*** بیٹی بیٹی بیٹی
4/1 6 3/2
3×3 3×2 3×8
9 6 24
1526×9 1526×6 1526×8 1526×8 1526×8
2×13734 9156 2×12208 2×12208 2×12208
2768 24416 24416 24416
8 4 2*****121476 60738 30369
بیٹے****** بیٹیاں*****
30369×2 30369×2 30369×2 30369×1 30369 x1
60738 60739 60739 30369 30369
الاحیاء کل حصے 1482624
*****************
298794 298794 298794 149397 149397 29484
بنت **۱ بنت**۲ بنت **۳ بنت **۴ بنت **۵ بنت**۶
26208 26208 26208 26208 26208 26208
شوہر** بنت** بنت***بنت ***
27468 24416 24416 24416
© Copyright 2024, All Rights Reserved